Advertisement

Hafiz Hammadullah Ki Guftgo Se Andaza Hota Hai Ke inke Apne Ghar Mein Aurton ki Kia Izat hai - Naz B

یہ بھی تو دیکھیں کہ جب حافظ حمد اللہ نے ماروی سے کہا کہ عورت ہو شوہر مت بنو ۔ تو ماروی نے جواباً کہا شوہر ہوتی تو تم لوگوں کی ٹانگیں توڑ دیتی۔۔

یعنی یہ لبرلز بھی گھروں میں بیویوں کی ایسی کی تیسی کرتے ہیں۔