these buggers would never be satisfied pukke yahooodi maan ki aulaad hain yeh pootians,they should ask their z..ni khan to go and fight with his gay taliban brothers in NWA:angry_smile:
these buggers would never be satisfied pukke yahooodi maan ki aulaad hain yeh pootians,they should ask their z..ni khan to go and fight with his gay taliban brothers in NWA:angry_smile:
Re: General Raheel Sharif cancels Sri Lanka tour but Prime Minister Nawaz Sharif preferred to visit Tajkistan
میاں صاحب کے اس کو ٹھنڈ,مرو یا جیو تم نے کونسا ہمیں ووٹ دیا تھا جو عوام کی فکر ہو ہم جن کے بل بوتے پر حکومت میں آے ان کو نواز دیا جیسے پنچروں والا سیٹھی اور اس جیسے اور بہت میاں صاب سیر سور کرو اپ کا کیا لینا دینا اس ملک سے,لکھ دی لعنت تیری پیدائش پر
Yes, country has entered a time of war, which is not something out of the ordinary. Thousands of people of Pakistan (IDPs) face starvation and malnutrition, but who the hell cares? Let's go to Tajikistan!
Re: General Raheel Sharif cancels Sri Lanka tour but Prime Minister Nawaz Sharif preferred to visit Tajkistan
why going to tajikstan when islamic movement of tajikstan have accepted karachi airport attack. i thing its time to put some pressure on tajikstan to stop terrorism from their soul to Pakistan.
Re: General Raheel Sharif cancels Sri Lanka tour but Prime Minister Nawaz Sharif preferred to visit Tajkistan
Going to Sri Lanka has been a good omen for Army Chiefs and bad for Prime Ministers. I think 111 Brigade is just waiting for marching orders as we speak.
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)پاکستان نے شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب شروع کر رکھا ہے اور اس وقت ملک سب سے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ عسکری قیادت اپنی تمام تر توانائیاں اس آپریشن پر لگا رہی ہے ، تمام اہم مقامات کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے جبکہ شہروں میں ہائی الرٹ ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان آرمی کے چیف راحیل شریف نے اپنا چار روزہ دورہ سری لنکا منسوخ کر دیا ہے جبکہ حیرت انگیز طور پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف تاجکستان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوچکے ہیں اور اس وقت وہ ملک کی شدید گرمی سے دور تاجکستان کے خوبصورت موسم سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کا دورہ شیڈول کے مطابق تھا لیکن انہوں نے ملک میں جاری آپریشن کے پیش نظر اپنا دورہ منسوخ کر دیا۔ دوسری جانب وزیر اعظم ،پانی و بجلی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف جو کہ وزیر دفاع بھی ہیں ،کے ہمراہ دورے پرحسب معمول روانہ ہوئے۔ تاجکستان کے دارلحکومت دوشنبے میں نائب وزیراعظم عظیم ابراہیم نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق عابد شیر علی کے علاوہ ٹیکسٹائل کے وفاقی وزیر عباس خان آفریدی بھی ہمراہ ہیں اور دورے کے دوران توانائی سمیت متعدد منصوبوں پر بات چیت کی جائے گی. ناقدین کا کہنا ہے کہ جب پاکستانی ریاست دہشت گردوں کے خلاف بہت بڑا آپریشن کر رہی ہے تب ان حالات میں سویلین قیادت کی طرف سے اس طرح کے دورے سمجھ سے باہر ہیں.