Advertisement

Gen Raheel Sharif ne Ishaq Dar Ki Aisi Beizati Ki Woh Meeting Se Uth kar chale gaye

Advertisement
Well done Raheel, you will have to do bit more to get rid of parasites.
 
اس بوڑھے کونظر نہیں آ رہا ۔۔ اسخاق ڈار کہیں نہیں گیا صرف راحیل شریف نے اُسے ٹیبل کے نیچے مرغ بنایا ہوا ہے ۔ ویسے بھی جب کبھی نواز چور ملک سے بھاگتا ہے تو آرمی اسخاق ڈار کی چھترول کرتی ہے
 
[FONT=PDMS_IslamicFont]یعنی (انہوں نے) ملک میں غرور کرنا اور بری چال چلنا (اختیار کیا) اور بری چال کا وبال اس کے چلنے والے ہی پر پڑتا ہے۔ یہ اگلے لوگوں کی روش کے سوا اور کسی چیز کے منتظر نہیں۔ سو تم خدا کی عادت میں ہرگز تبدل نہ پاؤ گے۔ اور خدا کے طریقے میں کبھی تغیر نہ دیکھو گے (۴۳) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]کیا انہوں نے زمین میں کبھی سیر نہیں کی تاکہ دیکھتے کہ جو لوگ ان سے پہلے تھے ان کا انجام کیا ہوا حالانکہ وہ ان سے قوت میں بہت زیادہ تھے۔ اور خدا ایسا نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں کوئی چیز اس کو عاجز کرسکے۔ وہ علم والا (اور) قدرت والا ہے (۴۴) [/FONT][FONT=PDMS_IslamicFont]اور اگر خدا لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب پکڑنے لگتا۔ تو روئے زمین پر ایک چلنے پھرنے والے کو نہ چھوڑتا۔ لیکن وہ ان کو ایک وقت مقرر تک مہلت دیئے جاتا ہے۔ سو جب ان کا وقت آجائے گا تو (ان کے اعمال کا بدلہ دے گا) خدا تو اپنے بندوں کو دیکھ رہا ہے (۴۵)​[/FONT]