Advertisement

Gen Raheel Sharif Dunya Ke Wazir e Difa Se Milte Hein Lekin Khawaja Asif Ko Ghans Tak Nhien Dalte

Advertisement
Re: Sheikh Rasheed Ka News Anchors Apne Malkan Ke Dabao Mein A Kr Interview Lete Hein

شیخ رشید 90 کی دہائی میں قومی اسمبلی میں بے نظیر بھٹو پہ انتہائی رکیک حملے کرتا تھا،،،ایک بار اس نے یہاں تک کہا کہ بے نظیر کی شلوار میں چوہے چھوڑ دینے چاہیئں ،،،
 
جی ہاں۔۔اور اس طرح کے جملوں پر نواز شریف ہنستاتھا اور خوش ہوتا تھا۔لیکن ایسی باتیں وہ اسمبلی میں نہیں بلکہ عام جلسوں میں کرتا تھا۔
 
Last edited:
Re: Sheikh Rasheed Ka News Anchors Apne Malkan Ke Dabao Mein A Kr Interview Lete Hein

نواز نے اپنی غلطیوں سے سیکھ لیا ، بےنظیر سے مفاہمت بھی کی ، ماضی کی تلخیو ں کو بھلا کے چارٹر آف ڈیموکریسی کیا ،مگر آپ کے عظیم لیڈر نےکیا کر دیا ،، فوجیوں کے پمپ اور پاکستان کی تاریخ کے بے غیرت ترین کردار کو اپنا مشیر خاص بنا لیا ؟:angry_smile:

images
 
Advertisement
Re: PTI Ke MNAs Nusrat Javed Ki Maa Ke Bare Mein Kiya Kehte Hien Listen

Kan'jar ki ulaad

Re: PTI Ke MNAs Nusrat Javed Ki Maa Ke Bare Mein Kiya Kehte Hien Listen

Pti siasi jamait nhi
1 baghearto ka tola ha
 
Re: Sheikh Rasheed Ka News Anchors Apne Malkan Ke Dabao Mein A Kr Interview Lete Hein

نواز نے اپنی غلطیوں سے سیکھ لیا ، بےنظیر سے مفاہمت بھی کی ، ماضی کی تلخیو ں کو بھلا کے چارٹر آف ڈیموکریسی کیا ،مگر آپ کے عظیم لیڈر نےکیا کر دیا ،، فوجیوں کے پمپ اور پاکستان کی تاریخ کے بے غیرت ترین کردار کو اپنا مشیر خاص بنا لیا ؟:angry_smile:

یار یہ کیا بار بار کہتے ہو کہ نواز شریف نے اپنی غلطیوں سے سیکھا؟؟ کیا سیکھا؟؟؟ کیا اس نے بے نظیر کی کردار کشی پر بے نظیر یا پاکستانی عوام سے معافی مانگی؟؟

کیا نواز شریف نے شیخ رشید کے کہے سُنے کو کبھی رد کیا۔ کیا کبھی اس کی بکواس پر بے نظیر کو معذرت کے کوئی الفاظ کہے؟؟

کیا نواز شیر نے اس بات پر معافی مانگی یا کبھی شیخ رشید کی پوچھ گچھ کی کہ وہ کیوں ایسا کہتا تھا۔

نواز شریف کے دو اہم معتمد چودھری نثار اور شہباز شریف پی پی دور میں جنرل پرویز کیانی سے ملاقاتیں کرتے تھے ۔ کیا کبھی نواز شریف نے اس پر رد علم کا اظہار کیا؟

چلیں وہ چھوڑیں۔۔ جب وہ نواز شریف کا مشیر تھا تب وہ سٹیج پر چڑھ کر نواز شریف کی موجودگی میں گالیاں دیتا تھا۔۔ کیا اب وہ گالیاں دیتا ہے؟؟

اور آپ کی آخری غلط فہمی کا جواب۔۔ شیخ رشید عمران خان کا مشیر نہیں۔ پی ٹی آئی کا کوئی کارکن شیخ رشید کو اچھا نہیں سمجھتا۔۔ یہ شیخ رشید کی مجبوری ہے کہ وہ عمران خان سے چمٹا رہے۔
 
Re: Sheikh Rasheed Ka News Anchors Apne Malkan Ke Dabao Mein A Kr Interview Lete Hein

​بے نظیر کے خلاف جو زبان 90 کی دہائی میں استعمال کی جاتی تھی وہ شرمناک اور قابل مذمت تھی ،،لیکن جیسے کہ میں نے بتایا کہ نواز شریف 90 والا نواز شریف نہیں ،،،اس نے بے نظیر بھٹو کے ساتھ نہ صرف تعلقات بہتر بنائے بلکہ چارٹر آف ڈیموکریسی سائن کیا ،جب بی بی کو لیاقت باغ کے باہر نشانہ بنا کے مارا گیا ،،ہسپتال پہنچنے والا سب سے پہلے نواز شریف تھا ،،،عمران خان کا ٹھگ یار بابر اعوان اور دیگر دم دبا کے بھاگ گئے تھے ،،،،پی ٹی آئی کے کارکنوںکا ہیرو ہے شیدا ٹلی اور عمران خان کی آنکھ کا تارہ اور سازشی فوجیوں اور عمران کے درمیان پل ،،،،،ایسے میں اس کے بارے یہ کہنا کہ ہم اسے پسند نہیں کرتے، منافقت ہے