Advertisement

Facts on Turkey Contributions of Its President Tayyip erdogan - An Excellent Episode by Orya Maqbool

Advertisement
​بھائی صاحب ہم لوگوں کی معلومات کے لیئے تشریح ہی کر دیتے آپ اپنی پوسٹ کی؟؟؟۔

in the US presidential system, you can criticize the president however much you want and the only thing he do is whine about it on twitter. in the Turkish presidential system, if you criticize the president, you could face jail time
 
​بہت شکریہ بھائی صاحب کہ آپ نے فوری جواب دیا!۔ لیکن ایک لمحے کے لیئے آپ اس فرق پر بھی سو چیں کہ ایسا کیوں ہے؟؟ ایسا اس لیئے ہے میرے بھائی کہ امریکہ میں جو لوگ تنقید کرتے ہیں یا تو وہ اپنی ذات کا نفع و نقصان سوچ کر کرتے ہیں، یا کسی دوسری​ سیاسی پارٹی کا فرد ہونے کی وجہ سیاست برائے سیاست تنقید کرتے ہیں، دونوں صورتوں میں تنقید کرنے والے کی نظر میں اپنا یا ملک کا مفاد مدنظر ہوت ہوتا ہے!!! لیکن ترکی اور ہمارے ہاں اس کی وجہ ایک محب وطن شہری ہونے کے ناطے ملک و قوم کا مفاد مدنظر نہیں ہوتا بلکہ یہاں ایسا کروایا جاتا ہے! یہاں ایڈ پہنچتی ہے ڈالر آتے ہیں یہاں اور ڈالر ملتے ہیں اور اس کے بدلے میں ایسے ملکوں میں افرا تفری پیھلائی جاتی ہے!! صرف ایک مثال!!! ترکی میں فوجی انقلاب گذشتہ دنوں کس نے کروایا تھا؟ ترک عوام نے؟ یا کس نے؟؟۔