Advertisement

Ex- PM Raja Pervez Ashraf Ki Zaban Phisal Gai - Bilawal Ko "Bilawal Sahiba" Keh Gaye

خطابت کے جنون میں مرد کو بنا دیا خاتون۔ شیخوپورہ میں راجہ پرویز اشرف کی زبان بھی پھسل گئی۔ ان کے منہ سے ''بلاو صاحبہ'' سن کر جیالے ہکا بکا رہ گئے۔


شیخوپورہ: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری کو اپنے ہی پارٹی رہنماؤں نے نشانہ بنا لیا ہے۔ شیخوپورہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف کی زبان پھسل گئی۔ جوش خطابت میں بلاول کو بلاول بھٹو صاحبہ کہہ گئے جس پر جیالے ہکا بکا رہ گئے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں لاڑکانہ میں نثار کھوڑو بھی اسی طرح جذبات میں بہہ گئے تھے۔ اس سے پہلے باغ جلسے میں فریال تالپور بھی جوش خطابت میں بہت آگے نکل گئیں اپنے چہیتے بھتیجے کو شہید قرار دے دیا۔
- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/337767#sthash.ps89ij03.dpuf​
 
Advertisement
Now he has taken a Mardana stance against Corrupt Nawaz and Company ,lets see how he proves himself to be a man after sticking to his stance or not ?
 
Last edited: