ڈاکٹر عامر لیاقت تم جیو ہزار برس اور ہر برس کے ہو دن پچاس ہزار ۔ جب ہر چیز ملک ہر دلعزیز میں دو نمبری ہے تو تم کیوں نہیں ۔ اور لوگوں کو غالب فلم بار بار دکھلاو ۔ اور اس وقت تک دکھاو جب تک وہ اپنی دو رخی شخصیت ، اپنی منافقت، اپنی جعلی پارسائی، اپنے ظلم، اپنے جرم کا اقرار نا کر لیں۔ ہم میں سے ہر مرد کے اندر ایک عامر لیاقت، ایک مبشر لقمان چھپا بیٹھا ہے، اور ہر عورت میں ایک مایا خان اور نادیہ خان بیٹھی ہے۔
تمھاری واپسی پر اردو کے ایک بڑے شاعر کا شعر جو سچیوایشن پر پورا بیٹھتا ہے۔ تُو خدا ہے نہ میرا عشق فرشتوں جیسا
دونوں اِنساں ہیں تو کیوں اِتنے حجابوں میں ملیں
امید ہے اب تم اقلیتوں پر ترس کھاو گے اور اپنے جذباتی بھاسشنوں میں اپنے جیالوں کو انکے قتل کی ترغیب نہیں دو گے۔ چار معصوم اور بے گناہ جانوں کے خون سے ہولی تمھارے جوش خطابت کے ہنر کے بعد کھیلی گئی تھی۔ دیکھتے ہیں اب کے جوش خطابت کا نزلہ کس معصوم پر گرتا ہے۔
امید ہے اب تم اقلیتوں پر ترس کھاو گے اور اپنے جذباتی بھاسشنوں میں اپنے جیالوں کو انکے قتل کی ترغیب نہیں دو گے۔ چار معصوم اور بے گناہ جانوں کے خون سے ہولی تمھارے جوش خطابت کے ہنر کے بعد کھیلی گئی تھی۔ دیکھتے ہیں اب کے جوش خطابت کا نزلہ کس معصوم پر گرتا ہے۔
There is no need to re-invent the wheel ;-)
Its just that these sharp intellectuals sometimes have a sudden lapse of memory and simply forget to give credit to the original creators...
اندھیرے ہیں یہاں سُورج کے نام پر روشن
اُجالوں سے یہاں دیکھے ہیں لوگ جلتے ہوئے
اُتار اِن میں کوئی اپنی روشنی یا رَبّ
کہ لوگ تھک گئے ظلمت سے اب بہلتے ہوئے
Only Almighty Know the inner state of one's heart and mind but from the outset this guy looks very gaudy and fake- We must know that one who gives lessons on religion should be modest and humble; unlike this fake doctor.
From this we all can understand the condition of Pakistani people; whom they like the most. Jang Group is well aware about their viewer ship and also know that how big liking this gay has.