Re: Doctor Ashraf Jalali ne Maulana Khadim Hussain Rizvi per kufar ka fatwa laga dia
powerless moulvees looking for power and recognition since old times, they say they serve deen, its their paid job with many jahil slaves, fatwas cannot be given like so easy. Khair allah will help them ameen.
Re: Doctor Ashraf Jalali ne Maulana Khadim Hussain Rizvi per kufar ka fatwa laga dia
مولوی کو فتوے لگانے کے لیئے بہانہ چاہیے بس ۔ مثال تو اُس نے ٹھیک دی تھی کہ جس طرح ایک اِلہ کی بجائے دو ہوتے تو کائینات ختم ہو جاتی ، اسی طرح ایک جماعت کے دو رہنما ہوں تو جماعت منتشر ہو جائے گی یا پھر ایک رہنما ختم ہو گا ۔۔
ویسے مولوی اور پیر کوئی بھی ہو اللہ کے دین کی راہ میں رکاوٹ ہوتا ہے ۔ اور اکثریت ان کی لوگوں کا مال ناحق کھاتے ہیں ۔