Advertisement

Daniyal Aziz isn’t fluent in Urdu. - Daniyal’s Lawyer in SC Contempt of Court Case





سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز توہین عدالت کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی ۔

پاکستان 24 کے مطابق پراسیکیوٹر رانا وقار نے دانیال عزیز کیخلاف دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نظام انصاف پر حملہ کیا گیا، عدلیہ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں، تین تقاریر کے علاوہ بھی مواد موجود ہے لیکن مقدمہ کے لیے تین تقاریر آئیں، دانیال عزیز نے بیان دیا کہ نگران جج نے ریفرنس تیار کروائے، عزیز نے عمران خان کی بریت اور جہانگیر ترین کی نااہلی کو سکرپٹڈ قرار دیا، دانیال عزیز نے عدلیہ کی اتھارٹی کو کمتر جانا، دانیال عزیز نے اپنے بیانات سے انکار نہیں کیا ، فرد جرم کے بعد دانیال عزیز کی تقریروں پر دو گواہ عدالت میں پیش کیے، رانا وقار نے کہا کہ روزنامہ دنیا کے رپورٹر نے دانیال عزیز کی پریس کانفرنس کا درست تاثر رپورٹ کیا، ایک صحافی یہ تاثر لے سکتا ہے تو عام پبلک کیسے متاثر نہیں ہوسکتی ۔

پراسیکیوٹر رانا وقار نے کہا کہ آئین اور قانون کے تحت عدلیہ کو اسکینڈلائز نہیں کیا جاسکتا، جسٹس اعجازالاحسن کو عدالت عظمی نے نگران جج مقرر کیا، یہ تصور نہیں کیا جاسکتا کہ ایک جج اپنے حلف سے روگردانی کرے گا، دانیال عزیز نے عمران خان اور جہانگیر ترین کیس کے فیصلوں پر رائے زنی میں توہین عدالت کی ہے، پاکستان 24 کے مطابق وکیل نے کہا کہ دانیال عزیز نے عدالت عظمی کےجج اور عدلیہ پر حملہ کیا،دانیال عزیز نے جے آئی ٹی کی تشکیل پر بھی توہین آمیز گفتگو کی، فیصلہ کسی جج کا نہیں عدلیہ کا ہوتا ہے، کسی شخص کو عدلیہ کی تضحیک کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔

پراسیکیوٹر رانا وقار نے کہا کہ دانیال عزیز کو توہین آمیز بیانات پر مجرم قرار دیا جائے، دانیال عزیز کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیا جائے، توہین عدات کا معاملہ عدلیہ اور ملزم کے مابین ہی، عدلیہ جو مناسب سمجھے فیصلہ کرے ۔

دانیال عزیز کے وکیل علی رضا نے کہا کہ دانیال عزیز عدالتی توہین کے مرتکب نہیں ہوئے، عدالت عظمی ایک آئینی ادارہ ہے، دانیال عزیز نے عدالتی فیصلوں پر تنقید کی ہے ۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ دانیال عزیز پر فرد جرم عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے پر دائر نہیں کی ۔ وکیل نے کہا کہ دانیال عزیز عدلیہ کی عزت کرتے ہیں اس میں کوئی اگر مگر نہیں ۔
جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ اگر مگر تو ہے،کیا آپ کا موقف ہے کہ توہین ہوئی تو افسوس ہے ۔
وکیل علی رضا نے کہا کہ دانیال عزیز نے جسٹس اعجاز الاحسن سے متعلق کوئی تضحیک آمیز بیان نہیں دیا، نجی ٹی وی نے نجی تقریب کی ویڈیو کو نشر کیا ۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ نجی ٹی وی پر چلنے والی ویڈیو کے نکات کی تردید نہیں کی گئی ۔
وکیل نے کہا کہ نجی ٹی وی کے بیان کے ٹرانسکرپٹ کو دانیال عزیز نے تسلیم کرنے سے انکار کیا ۔ جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ دانیال عزیز کے تحریری بیان کا جائزہ بھی لیا ہے، دانیال عزیز کا نجی ٹی وی ہر چلنے والی ویڈیو پر موقف پرکھیں ۔دانیال عزیز کے وکیل نے کہا کہ نجی ٹی وی کی ویڈیو سے غلط تاثر دینے کی کوشش کی گئی ۔
جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ صفائی کا موقع دیں گے، ایسے فیصلہ نہیں کریں گے، ٹرانسکرپٹ تیار کرنے میں غلطی کو مان لیں گے ۔
نجی ٹی وی نے دانیال عزیز کے بیان کی غلط ہیڈ کائن نکالی، وکیل دانیال عزیز
ٹی وی کی ہیڈ لائن پر ملزم کو چارج نہیں کیا، جسٹس عظمت سعید
دانیال عزیز کی تقریر کے مخصوص حصہ کو چلایا گیا، وکیل
دانیال عزیز کا بیان نجی تقریب میں تھا، وکیل
دانیال عزیز نے اپنے بیان میں کسی جج کا نام نہیں کیا، وکیل
ایف زیڈ ای کو کھولنے کا معاملہ کس جج کے فیصلہ میں لکھا گیا، جسٹس عظمت سعید
جسٹس اعجاز الاحسن کے فیصلہ میں ایف زیڈ ای کا لکھا گیا، وکیل
نیم عقلمند شخص بھی سمجھ سکتا ہے کہ مخاطب کون تھا، جسٹس شیخ عظمت سعید
نجی ٹی وی نے مخصوص حصہ چلا کر سنسنی پیدا کی، وکیل
دانیال عزیز نے کوئی عوامی خطاب نہیں کیا، وکیل
ٹی وی چینلز کی بھی ذمہ داری ہے کہ توہین آمیز مواد نشر نہ کریں ، وکیل
میری جانب سے فیئر کمنٹ کی اجازت ہے، جسٹس عظمت سعید
حتی کہ میں تو ان فئیر کمنٹ کو بھی برداشت کرلیتا ہوں، جسٹس عظمت سعید
آپکے موکل نے عدالتی فیصلہ پر نہیں جج کی ذات پر بات کی، جسٹس عظمت سعید
فیصلوں پر تنقید سی کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوتا، جسٹس عظمت سعید
وقت بدل گیا ہے، وکیل
وقت نہیں بدلا، ہم وقت کو بدلتے ہیں جسٹس عظمت سعید
جاوید ہاشمی نے بھی اپنے بیان میں سکرپٹ کا کفظ استعمال کیا، وکیل
جاوید ہاشمی پی ٹی آئی کا حصہ رہے، وکیل
جاوید ہاشمی نے اسٹیبلشمنٹ کے سکرپٹ کا تذکرہ کیا، وکیل
دانیال عزیز نے پی ٹی آئی کے منصوبہ کی بات کی، وکیل
برطانوی راج کے بقایا جات اداروں سے مراد بھی اسٹیبلشمنٹ تھی، وکیل
پاکستان کی سب سے پرانی عدالت کونسی ہے، جسٹس عظمت سعید
لاہور ہائیکورٹ سب سے پرانی عدالت ہے، وکیل
لاہور ہائیکورٹ کی عمارت سب سے پرانی اور انگریزوں کی ہے، جسٹس عظمت سعید
دانیال عزیز نے سکرپٹ کا لفظ جاوید ہاشمی کی تقریر سے لیا، وکیل
دانیال عزیز کو اردو ٹھیک نہیں آتی، انگریزی اور پنجابی کے ماہر ہیں، وکیل
دانیال عزیز کا کبھی توہین عدالت کا ارادہ نہیں تھا وکیل
اظہار رائے کی آزادی پر بھی توازن ہوتا ہے، جسٹس عظمت سعید
عدلیہ ایک ادارہ ہے، جسٹس عظمت سعید
عدلیہ کی اتھارٹی نہ رہے تو کیا رہ جائے گا، جسٹس عظمت سعید
پارلیمنٹ میں بھی توہین عدالت کی اجازت نہیں جسٹس عظمت سعید
موچی گیٹ ہر جو بات کیجاتی ہے وہ پارلیمنٹ کے فکور ہر نہیں ہوسکتی، جسٹس عظمت سعید
کئی ایسے ممالک ہیں جہاں جمہوریت ہے لیکن عدلیہ آزاد نہیں، جسٹس عظمت سعید
مقدمات پر گفتگو کورٹ کے صحافیوں پر چھوڑ دیں، جسٹس عظمت سعید
جب دوسرے ایسی گفتگو میں چھلانگ لگاتے ہیں تو مسائل پیدا ہوتے ہیں، جسٹس عظمت سعید
دانیال عزیز کی تعلیم کیا ہے، جسٹس عظمت سعید
دانیال عزیز اکانومسٹ ہیں، وکیل
دانیال عزیز عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، وکیل
اکانومسٹ کا کام بولنا نہیں کام کرنا ہوتا ہے، جسٹس عظمت سعید

عدلیہ کی آزادی کے لیے جدوجہد کی ہے، دانیال عزیز

دانیال عزیز آپ نے بھی کیس برا پیش نہیں کیا، شیخ عظمت سعید
میرے بال سفید ہوگئے، زمانہ نے مجھے درست کردیا ہے، دانیال عزیز
عدلیہ اور قوانین کی بہتری کے لیے جدوجہد کی ہے، دانیال عزیز
دانیال عزیزیہ تقریر آپ نے عدالت کے بائر کرنی ہے، جسٹس عظمت سعید
آپ عدالت کے اندر تقریر کرنا شروع ہوگئے، جسٹس عظمت سعید
2013 کے بعد ٹی وی چینل کا ماحول بدل گیا
ملک کے اداروں کو بنانے میں اپنا خون اور کبدھا دیا ہے، دانیال عزیز
ایک پیسہ کا الزام نہیں ہے، دانیال عزیز
یہ ایشو عدالت کے سامنے نہیں ہے، جسٹس عظمت سعید
جلسہ سے جب لوگ اٹھ کر جانا شروع ہو جائیں تو بات ختم کر دیتے ہیں، جسٹس عظمت سعید
عدالت نے اپنا فیصلہ کرنا ہے، دانیال عزیز
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
یہ مشٹنڈہ جس کی بھی وکالت کرتا ہے وہ ذلیل و خوار ضرور ہوتا ہے ، پہلے یہ مشرف کو کھا گیا اور پھر گنجے کو لے ڈوبا اور اب خود ٹھکانے لگنے لگا ہے بس ایک مختصر دور کی وزارت کے چکر میں کتنے لوگوں کا منہ کالا کروا دیا اس نے
 
So they think the judges are jahil like their supporters? How is he even in a position of power if he can't speak urdu properly? I hope the judges really punish the idiot harshly.
 
اسکو اردو نہیں آتی ؟ وہ جو روزانہ کی بنیاد پر کورٹ کے آگے کھڑا ہو کر بھونکتا تھا کیا وہ کوہ قاف کی زبان تھی
 
Advertisement
He was speaking jargon. That is true for his age
 
یہ ک اور ...می کی اولاد .... زادہ مرتد لعنتی دانیال غلیظ روٹی کو چوچی کہتا ہے یہ ... زادہ جیسے بھونکتا رہا اور اس وکیل پر بھی لعنت جو یہ کہتا ہے کہ اس مرتد دانیال غلیظ گٹر کے کیڑے کو اردو نہیں آتی
 
یہ دانیال غلیظ مرتد اور اسکا وکیل دونون جھوٹے اور لعنتی ہیں یہ .... زادے عدالت کو گمراہ کر کے کہ رہے ہیں کہ عدلیہ کی آزا دی کے واسطے اس دانیال غلیظ نے جدو جہد کی حالانکہ کے جب عدلیہ پر وار کیا گیا اور ججز کو قیدکیا گیا اس وقت یہ .... زادہ لعنتی دانیال غلیظ مشرف کے ساتھ تھا اور مشرف کے اس اقدام کی حمایت اور دفع کرتا رہا اور یہ .... زادہ بھونکا عدلیہ کے ججز کے اوپر ہونے والی ہر زیادتی میں یہ .... زادہ کسی ک کی اولاد شامل تھا
 
So all the bravado outside the court, but on his knees trying to suck off the judges inside the court. That is a classic Noora for you.
 
Advertisement

yellow-laughing-smiley-emoticon.gif
Hahhaaa
yellow-laughing-smiley-emoticon.gif


اب سزا کا وقت آیا تو دانیال عزیز کی اردو کمزور ہو گئی ہے
نہال ہاشمی ایکٹنگ کر رہا تھا اسی اردو کمزور تھی

کیسے کیسے لوگ سپریم کورٹ کو چکر دینے کی کوشش کرتے ہیں​
 
This is how patwari lawyers defended Noora Lohar in the courts and no wonder he is disqualified and barking like a mad dog in every city of Pakistan "Mujay Kyun Nikala".
And now it's a fat man Danyal's turn. Soon he will be diqualified too with help of patwari lawyer.