- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
پارلیمنٹ کی عمارت میں کوکین کے استعمال کا انکشاف
لندن(24نیوز) برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت میں کوکین کےاستعمال کاانکشاف ہواہے۔
میڈیارپورٹس کےمطابق تحقیقاتی سروے کے دوران9مختلف جگہوں پرمنشیات استعمال ہونےکےشواہدپائے گئے. رپورٹ کےمطابق 9میں سے 4جگہوں پر صرف پاس ہولڈرممبرپارلیمنٹ، لارڈز اور اعلیٰ حکام جا سکتے ہیں۔
بورس جانسن، مچل گوو، روری سٹیورٹ، فارن سیکریٹری جرمی ہنٹ، ڈومنیک راب، اینڈریا لیڈسم سمیت دیگر ممبر پارلیمنٹ ماضی میں کوکین اور دیگر منشیات کے استعمال کا اعتراف کرچکے ہیں. پارلیمنٹری ترجمان کا کہنا ہے کہ عمارت میں منشیات کا استعمال سنجیدہ معاملہ ہے، پتہ چلایا جائے گا کون منشیات کا عادی ہے اور اسے سوشل اور ہیلتھ سروسز مہیا کی جائیں گی.

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6IazW8J.jpg
Last edited by a moderator: