I hope he is not trying to find Cyril Almeida on foot and deliver on his promise of bringing out the names of all concerned in Newsgate scandal within long gone 3 day ultimatum :lol:
I hope he is not trying to find Cyril Almeida on foot and deliver on his promise of bringing out the names of all concerned in Newsgate scandal within long gone 3 day ultimatum :lol:
HE is Army tout......the only PMLN leader who was only house arrested when rest of their leaders were in Jail......must be warned by Army not to appear on show for a while
وزیر داخلہ مزید ایک ہفتے تک وطن واپس نہیں آسکیں گے: فوٹو: فائل
لندن: وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان لندن میں دوبارہ اسپتال داخل ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ مزید ایک ہفتے تک وطن واپس نہیں آسکیں گے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان آنکھوں اورہرنیہکے علاج کے لیے گزشتہ ہفتے لندن گئے تھے۔ جہاں ایک نجی اسپتال میں ان کا آنکھوں کا آپریشن ہوا تھا، انہیں ہفتے کے روز اسپتال سے فارغ کردیا گیا تھا تاہم اب انہیں دوبارہ اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔ ڈاکٹربدھ کو ہرنیہ کے آپریشن کا فیصلہ کریں گے۔
وزیرداخلہ صحت کی بحالی اور ڈاکٹروں کی جانب سے سفر کی اجازت ملنےکے بعد وطن واپس آئیں گے انہوں نے وزیراعظم کو آئندہ ایک ہفتے تک پاکستان نہ آنے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔