Fawad jab say channel par aya hay apnay ap ko boht bara analyst samjhnay laga hay har kisi ke bat may ungli karna chaye program iska ho ya kisi ka ab yeh parinda kisi or ghonslay ke talash may after musharaf and ppp
Farogh Naseem will be questioned that why he rated AH after Nelson Mandela. AH is way ahead of Mr Mandela. Its way difficult to remote control party than managing directly.
الطاف بھائی کے معجزات بیان کرنے والا تو الطاف ولد منڈیلا نے "ہوا" کر دیا اب دیکھئے یہ ضمیر فروش "مرغ نسیم " کب اپنی آخری اذان دیتا ہے الطاف کے پیچھے صف بندی تو کر چکا ہے اس قدر تعلیم یافتہ اور میچور نظر آنے والے کس قدر گھٹیا اور اندروں خانہ ضمیر فروش ہیں جیسے لوگوں کو دیکھ کر ملک کا مستقبل مدہوش اور ابتر سے بدتر نظر آنے لگتا ہے ویسے ہو سکتا ہے اس نے بھائی کے رنگ اور وزن کو مد نظر رکھتے ہوے یہ بات کی ہو . آخر کار "بینیفٹ آف ڈاوٹ " بھی کوئی چیز ہے بھائیو