Advertisement

Capital Talk - 18th June 2013 - Chaudhry Nisar Ali Khan Federal Interior Minister in an exclusive in

Advertisement
چوہدری نثار تو ایسے باتیں اور سوال کر رہا ہے کہ بجاے وزیر داخلہ ہونے کے وہ اب بھی اپوزیشن لیڈر ھو
[hilar][hilar][hilar]
 
مشرف کے سوال پر بولتی بند - فرقہ وارانہ تنظیم کے بڑے میں سوال پر بولتی بند
سال پہلے تک تو مشرف اور ایم کیو ایم کے بارے میں ایسی باتیں کرتا تھا کہ اگر آج ہاتھ آجاے تو کل پھانسی پر چڑھا دے لیکن اب جب وقت آیا تو بولتی بند
 
مشرف میں اب پالیسی بنا رہے ہیں. او بھائی پالیسی کیسی؟ ایک سال پہلے تک تو آرٹیکل چھ کے علاوہ اور کوئی بات نہیں کرتے تھے اور اب جب وقت آیا تو یہ کہ کر بھاگ دیے کہ پالیسی بنا رہے ہیں

منافق
 
Advertisement
پاشا جیسے لوگ اب بھی ہیں ایسے لوگوں سے فوج ک&a

[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[/TR]
[TR]
[TD="width: 97%"]
پاشا جیسے لوگ اب بھی ہیں ایسے لوگوں سے فوج کو پاک کرنا ہوگا،چوہدری نثار​
​
​
​
​
[/TD]
[TD="width: 3%"]
headlinebullet.gif
​
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: center"]
102869_l.jpg
[/TD]
[TD="align: center"]
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, align: center"]کراچی (جنگ نیوز) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کیلئے انٹیلی جنس، رینجرز اور سول آرمڈ فورس کی سپورٹ صوبائی حکومت کو دینے کیلئے تیار ہیں،بے نظیر کے قاتلوں کو گرفتار کرنا ہمارا فرض ہے، جنرل پاشا جیسے لوگ اب بھی پاک فوج میں موجود ہیں، ایسے لوگوں سے فوج کو پاک کرنا ہوگا ، مشرف کے ٹرائل پر دو دِن میں ہماری پالیسی واضح ہو جائے گی۔ ڈرون حملے بند کرانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں، ہمارا مقصد خفیہ اداروں کو کسی کے ماتحت کرنا نہیں اُن کی کوآرڈینیشن میں بہتری لانا ہے، بلوچستان حکومت کہتی ہے کہ ایف سی ان کے کنٹرول میں نہیں، بلوچستان میں مختلف خفیہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی کے بجائے مقابلے کارجحان ہے، خفیہ اداروں میں ہم آہنگی اورلاپتاافرادکی بازیابی کیلئے2ٹاسک فورسزقائم کروں گا،آرمی چیف اورخفیہ اداروں کے سربراہوں سے بھی ملاقات کرونگا، 20 جون کو سیکورٹی اداروں کا اجلاس بلا کر نئی پالیسی بنائیں گے۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کیا۔ مختلف سوالات کے جواب دیتے ہوئے چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت میں شمولیت کیلئے متحدہ نے ہم سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ چٹ منگنی اور پٹ بیاہ جیسے اتحاد نہیں ہونے چاہئیں، کراچی کے گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ چند دِنوں میں ہو جائے گا،آئندہ چند دِن میں کراچی جاؤں گا، کراچی پہنچ کر پہلے مرحلے میں گورنر اور وزیراعلیٰ سے ملاقات کروں گا۔ کراچی کو جرائم پیشہ عناصر سے پاک کرنے کیلئے انٹیلی جنس، رینجرز اور سول آرمڈ فورس کی سپورٹ صوبائی حکومت کو دینے کیلئے تیار ہیں، وہ حدود طے کرلیں اور خاکہ تیارکرلیں توہم اُنہیں اپنی مکمل سپورٹ دیں گے۔ لیکن ہم چاہتے ہیں کہ یہ کلین اَپ سیاسی مشاورت کے ساتھ ہونا چاہئے، ایسا نہ ہو کہ ایک پارٹی دوسرے کے خلاف لڑ رہی ہو۔ اُنہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں سیکڑوں سیکورٹی اہلکار ہیں اس کے باوجود بڑے دھماکے حیرت ناک ہیں، آئی جی کے گھر کے باہر دھماکا ہوا، کس کی ذمہ داری ہے کس کو سزا دی گئی؟۔ لہٰذا سابقہ اور موجودہ واقعات کی مکمل انکوائری ہوگی اور جائزہ لیا جائے گا کہ ہم سے کہاں غلطیاں ہوئی ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے ٹرائل اور آرٹیکل 6 کے حوالے سے ایک دو دِن پالیسی واضح ہو جائے گی کہ ہم نے از خود کوئی کارروائی کرنی ہے یا سپریم کورٹ کے فیصلوں کو سامنے رکھتے ہوئے ایکشن لینا ہے۔ پرویزمشرف کے حوالے سے وہی موقف اختیار کروں گا جو بطور اپوزیشن لیڈر کرتا تھا۔ اُنہوں نے بتایا کہ ڈرون حملے ناقابل برداشت ہیں، ڈرون حملے پاکستان کے مفاد میں نہیں امریکی مفاد میں ہورہے ہیں اور ایک ایٹمی ملک کی تضحیک اُڑائی جارہی ہے۔ اس حوالے سے پہلے مرحلے میں ڈپلومیٹک انداز میں بات کریں گے اور اس کے بعد جو ایکشنز درکار ہیں وہ تمام ایکشنز بھی لیں گے۔ ڈرون حملوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور ڈرون حملے بند کرانے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ چوہدری نثار نے کہا کہ حیران ہوں کہ بولان میڈیکل سینٹر کے واقعے کی رپورٹ طلب کی تو مختلف اداروں سے مختلف رپورٹس آتی رہیں۔ آرمی چیف سے بھی ملاقات کروں گا، 20/تاریخ کو سیکورٹی اداروں کے سربراہان کو بلایا ہے اِس اجلاس کے بعد نئی پالیسی بنائیں گے، ہمارا مقصد کسی کی تضحیک کرنا نہیں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاک فوج پاکستان پر جان نچھاور کرنے والا ادارہ ہے، محمود اچکزئی سابقہ ایجنسیوں سے ڈسے ہوئے ہیں ، اُنہیں بہت تلخ تجربے ہیں، یہ اچھی بات ہے کہ اُن جیسے لوگ مین اسٹریم میں ہیں، محمود خان اچکزئی کے خدشات دور کریں گے۔ پاک فوج کے حوالے سے گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ جنرل کیانی ایسا آرمی چیف ہے جس نے خود کو سیاست سے علیحدہ رکھا ہوا ہے ، لیکن جنرل پاشا جیسے لوگ اب بھی پاک فوج میں موجود ہیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم پاک فوج اور اُس کی قیادت کو ایسے لوگوں سے پاک کریں اور اُنہیں اُن کی اصل ذمہ داریوں کی سے آگاہ رکھیں، اس حوالے سے ہم فوج کی قیادت سے بھی بات کریں گے تاکہ ہم سب ملکر فوج کو درست سمت میں رکھ سکیں۔ یہ بات بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ لاپتہ افراد کے حوالے سے مجھ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہے لہٰذا لاپتاافرادکی بازیابی کیلئے2ٹاسک فورسزقائم کروں گا، بلوچستان میں ملنے والی مسخ شدہ لاشیں بھی بہت بڑا مسئلہ ہیں جو اِسی معاملے سے منسلک ہے۔ بلوچستان میں جنگل کا قانون ہے جس کا مداوا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) کے جو لوگ بلوچستان میں ہیں وہ حالات و واقعات کے مطابق خود کو ڈھالتے رہیں اور اُن کا اکبر بگٹی کے قتل سے دور تک کوئی تعلق نہیں۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Re: پاشا جیسے لوگ اب بھی ہیں ایسے لوگوں سے فوج &#170

[TABLE="width: 430, align: center"]
[TR]
[TD][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 500, align: center"]
[TR]
[TD="width: 97%"]
خفیہ اداروں اور سیکورٹی ایجنسیز میں تعلقات کار کا نیا میکنزم بنایا جائیگا​
​
​
[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: f9f9f9"]
headlinebullet.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
dot.jpg
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"]
shim.gif
[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="colspan: 2, align: right"][/TD]
[TD] [/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: small_txt, align: justify"]اسلام آباد (طاہرخلیل) نئی سیکورٹی پالیسی میں خفیہ اداروں اور سیکورٹی ایجنسیز کے درمیان تعلقات کار کا نیا میکنزم وضع کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ اداروں اور سیکورٹی ایجنسیزکے درمیان رابطے کے فقدان کی وجہ سے امن وامان کے مسائل حل کرنے میں نہ صرف مشکلات کا سامنا ہے بلکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے بھی نئے مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے حکام نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے رہنما اصولوں کی روشنی میں نئی سیکورٹی پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا ہے جو کل20جون کو اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد لا اینڈ آرڈر کے حوالے سے یہ پہلا جامع اجلاس ہوگا جس میں وزارت داخلہ کے زیرانتظام پیراملٹری فورسز‘ رینجرز‘ فرنٹیئر کور‘ فرنٹیئر کانسٹیبلری‘ کوسٹ گارڈز‘ گلگت سکاوٹس اور ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں کے سربراہ شریک ہوں گے[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Re: پاشا جیسے لوگ اب بھی ہیں ایسے لوگوں سے فوج &#170

Lets see , what he will do....

up to now , not a single good job on his cv.....
 
Re: پاشا جیسے لوگ اب بھی ہیں ایسے لوگوں سے فوج &#170

As he said govt will provide full support to provincial govt to clean-up operation in karachi.
Aisa na ho keh billi ko hi doodh ki rkhwali per rkh diya jayay, becarefull choudhry sahib:lol:
 
Advertisement
Re: پاشا جیسے لوگ اب بھی ہیں ایسے لوگوں سے فوج &#170

apnay baap ka dood piya hai tunay chudry been tu pasha ko katahray mein la baap tere bhi chief justic laga hai .. yeh misal kaim kar warna ..maa .. na ...............
 
Re: پاشا جیسے لوگ اب بھی ہیں ایسے لوگوں سے فوج &#170

put a piece of Ice under your wig you idiot N.A khan(punjabi khan is always on Tubla any way), Remember Zaheer ul Islam he do not look like he will hesitate to kick your butt to the point that this time no one will be able to run away to jeddah, just by face reading of him I am guessing
 
He will enquire only about his predecessors failures and not tell yhe public the truth about what has now happened under his watch.
Muslim lands in tunisia,libya,egypt,yemen,bahrain,syria,pakistan ,afghanistan have been witnessing security lapses and all have a common intention,destruction of muslims by the hands of fellow muslims.

The bigger picture is the western economic depression is providing growth in their industries at the expense of the muslims whose last fifty years of snail paced developments are being destroyed systematically, all brown skinned or olive coloured skin people are being told where their loyalties should lie.
 
This guy is so useless! I don't see him solving any of the issues Pakistan is facing today. Nawaz Sharif will have to find someone else with a stronger backbone.