Advertisement

Canada's Prime Minister Justin Trudeau says Muslims are the 'the greatest victims of terrorist acts

Advertisement
دیگر اقوام صرف دہشت گردی کا شکار ہیں مسلمان دہشت گردی کے ساتھ ساتھ ریاستی دہشت گردی کا بھی شکار ہیں
 
دیگر اقوام صرف دہشت گردی کا شکار ہیں مسلمان دہشت گردی کے ساتھ ساتھ ریاستی دہشت گردی کا بھی شکار ہیں

your persecution complex is very serious , you forget how other communities are treated in pakistan.
 
Advertisement
Re: Canadian prime minister on muslims and terrorism.

At least Trudeau has courage to speak out that was the reason he got elected.

tell him to live as christian in pakistan for a week ,

let him listen some yahud o nassara sermons or friday khutba at some maszid

all his doubts and perception about muslims will be cleared for the entire life .
 
your persecution complex is very serious , you forget how other communities are treated in pakistan.
پاکستان میں ہونے والے واقعات جن کے پیچھے افراد/گروہوں کے ذاتی مقاصد ہوتے ہیں ان کو فلسطین، کشمیر، بوسنیا برما میں ہونے والی منظم ریاستی دہشت گردی کے مقابلہ میں عذر بنانا یقینا غیر جانبداری کے زمرے ہی میں آتا ہو گا
 
mian apni manji thalle daang phero tub dusaro ki baat karo.
kashmir me maszid bomb se udai jati hai ? maszido me suicide attack hota hai ? ya pakistani aakar waha dahashatgardi karte hai ? bombay me 26/11 hafij sayed ke terrorists ne 350 logo ko begunah mara hai waha tumhe yad nahi aata ? bangladesh ke 30 lakh hindu aur musalmano ko kisne mara ? abbottabad me osama , mulla umar , mansoor jaise talibani aur al qayada ke terrorists ko america panah de raha hai ?
jaisa karoge waisa bharoge , trudeau ko bhi pata chal jayega canada me terrorists kafi mikdar me chhupe huye hai.
 
Last edited:
half truth is equal to a lie ,

what he did not say ?

muslims are killing muslims .

دھوتی، تجھے اور تيرے ٹولہ کو پريشان ہونے کی ضرورت نہيں۔ تجھے اور دوسرے دھوتی پوشوں کو ہزار بار جتايا ہۓ کہ دنيا کا کوئ مذھب دھشت گردی کی اجازت نہيں ديتا۔ اب مسلمانوں کی بدقسمتی ہۓ کہ ان کے بيچ ديش اور طالبان جيسے موجود ہيں۔ اس کا يہ مطلب نہيں کہ تم دھوتی پوش يا کوئ اور مذھب پر تہمت لگانا شروع کرے۔ ۔ حساب ميں رہ۔
 
Advertisement
پاکستان میں ہونے والے واقعات جن کے پیچھے افراد/گروہوں کے ذاتی مقاصد ہوتے ہیں ان کو فلسطین، کشمیر، بوسنیا برما میں ہونے والی منظم ریاستی دہشت گردی کے مقابلہ میں عذر بنانا یقینا غیر جانبداری کے زمرے ہی میں آتا ہو گا
کيوں وقت برباد کرتے ہيں صاحب؟ دھوتی پوش اور سنجيدہ گفتگو؟ ان سے خير کی اميد عبث ہۓ۔
 
mian apni manji thalle daang phero tub dusaro ki baat karo.
kashmir me maszid bomb se udai jati hai ? maszido me suicide attack hota hai ? ya pakistani aakar waha dahashatgardi karte hai ? bombay me 26/11 hafij sayed ke terrorists ne 350 logo ko begunah mara hai waha tumhe yad nahi aata ? bangladesh ke 30 lakh hindu aur musalmano ko kisne mara ? abbottabad me osama , mulla umar , mansoor jaise talibani aur al qayada ke terrorists ko america panah de raha hai ?
jaisa karoge waisa bharoge , trudeau ko bhi pata chal jayega canada me terrorists kafi mikdar me chhupe huye hai.

منجی کے باہر دنیا بہت بڑی ہے. کشمیر، فلسطین میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ دس بیس برس کی بات نہیں. تم تین سو پچاس کو روتے ہو بوسینا برما میں ہزاروں کو مارا گیا بھارت کم مہان نہیں ہے مسلمان، عیسائی، سکھ سمیت کسی کو نہیں بخشا گیا

جو نام گنوائے ہیں ان کو امریکہ ہی نے بنایا. تمہیں پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہے کے یہ لوگ افغانستان ایران میں زندہ رہتے ہیں. پاکستان میں مرتے ہیں

تم کیوں رو رہے ہو اپنی کرنی بھر رہے ہو

میں نے دہشت گردی اور ریاستی گردی دہشت دونوں کی بات کی ہے. جتنا مرضی زور لگا لو ریاستی دہشت گردی منجی کے نیچے چھپائے نہیں چھپتی
 
Re: Canadian prime minister on muslims and terrorism.

Why we are presenting a bad picture of our society all the time. let stand up try to fix it! WE CAN CHANGE IT! ACTIONS SPEAK LOUDER THEN WORDS.
tell him to live as christian in pakistan for a week ,

let him listen some yahud o nassara sermons or friday khutba at some maszid

all his doubts and perception about muslims will be cleared for the entire life .
 
جو نام گنوائے ہیں ان کو امریکہ ہی نے بنایا.

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ گزشتہ ايک دہائ کے دوران ان اہم دہشت گردوں کے کوائف کا جائزہ ليں جو دہشت گردی کے خلاف جاری ان مشترکہ عالمی کوششوں کے نتيجے ميں اپنے انجام کو پہنچے جن کی قيادت امریکہ کر رہا ہے۔

اپنی دليل کو تقويت دينے کے ليے يکطرفہ جملوں اور جذباتيت کا استعمال اپنی جگہ ليکن اعداد وشمار اور ناقابل ترديد زمينی حقائق آپ پر واضح کر ديں گے کہ امريکی حکومت نے دنيا بھر ميں دہشت گردی کے سدباب کے ليے کسی بھی دوسرے ملک سے زيادہ وسائل، تکنيکی مہارت اور قابل عمل اينٹيلی جينس فراہم کی ہے۔

عالمی دہشت گردی کے عفريت کے نتيجے ميں ہزاروں کی تعداد ميں ہمارے اپنے شہريوں کی ہلاکت اور سينکڑوں کی تعداد ميں ہمارے فوجيوں کی قربانی واضح ثبوت ہے کہ عالمی سطح پر دہشت گردوں کو روشناس کروا کر امريکہ کو کوئ فائدہ حاصل نہيں ہو سکتا۔

جب آپ تمام تر منطق اور دانش کے تقاضوں کو بالا
‎ۓ طاق رکھ کر امريکہ پر يہ الزام دھرتے ہيں کہ دہشت گردی کے تمام بڑے کرداروں کی تخليق کے پيچھے ہمارا ہی ہاتھ رہا ہے تو پھر اسی پيراۓ ميں آپ ہماری ان کاوشوں کو کيونکر نظرانداز کرتے ہيں جو ہم نے انھيں کيفر کردار تک پہنچانے اور ان کے محفوظ ٹھکانوں کو نيست و نابود کرنے کے ليے کی ہيں۔

چاہے وہ القائدہ، ٹی ٹی پی، داعش يا دنيا بھر ميں کوئ بھی ايسی تنظيم ہی کيوں نا ہو جسے دہشت گرد قرار ديا جا چکا ہو، آپ ان کی اہم شخصيات اور سرکردہ قيادت کے خلاف ہماری مشترکہ کاوشوں پر ايک نظر ڈالیں تو آپ پر يہ واضح ہو جاۓ گا کہ ہم نے ان تنظيموں کی قيادت کی جانب سے اپنے کارندوں کو متحرک کرنے، منصوبہ بندی کرنے اور دنيا ميں کہيں بھی دہشت گردی کی کاروائياں کرنے کی ان کی صلاحيتوں کو ختم کرنے کے ليے ہر ممکن کوشش روا رکھی ہے۔

اگر دہشت گرد تنطيموں کے يہ ليڈر واقعی ہماری کٹھپتلياں ہيں جو اپنے "مريدوں" پر اپنے اثر کو استعمال کرتے ہوۓ ہمارے ايجنڈے کو آگے بڑھاتے ہيں تو پھر ہم مسلسل ان "اثاثوں" کو نشانہ کيوں بنا رہے ہيں؟

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

USDOTURDU_banner.jpg

​
 
Advertisement

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

​

آپ ہی بناتے ہیں آپ ہی تباہ کرتے ہیں. گہیوں کم گھن زیادہ پستے ہیں

کچھ سو امریکیوں کے بہانے لاکھوں مسلمان مروا دئیے. پندرہ سال گزر گئے اگلے پندرہ سال میں بھی آخری کامیابی حاصل ہوتی نظر نہیں آتی. کیونکہ آپ ہی بناتے ہیں آپ ہی بگاڑتے ہیں​
 
Last edited:
آپ ہی بناتے ہیں آپ ہی تباہ کرتے ہیں. گہیوں کم گھن زیادہ پستے ہیں

کچھ سو امریکیوں کے بہانے لاکھوں مسلمان مروا دئیے. پندرہ سال گزر گئے اگلے پندرہ سال میں بھی آخری کامیابی حاصل ہوتی نظر نہیں آتی. کیونکہ آپ ہی بناتے ہیں آپ ہی بگاڑتے ہیں[/right]

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کا کھوکھلا دعوی نا صرف يہ کہ حقائق کے منافی ہے بلکہ منطقی اعتبار سے بھی ناقابل فہم ہے۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ يہ دہشت گرد ہمارے اشاروں پر کام کرنے کے ليے راضی ہو جائيں گے يہ جانتے ہوۓ کہ ہم ديگر مبينہ ايجنڈوں کا برسوں سے نا صرف يہ کہ تعاقب کر رہے ہيں بلکہ انھيں ٹارگٹ بھی کر رہے ہیں؟

آپ کے اس دعوے کا غير منطقی ہونا اس حقيقت کی روشنی ميں مزید اجاگر ہو جاتا ہے کہ وہ دہشت گرد ليڈر جنھيں آپ ہمارے ايجنٹ ہونے کا تاثر دے رہے ہيں نا صرف يہ کہ ہميں مطلوب انتہائ اہم دہشت گردوں کی لسٹ کا حصہ ہيں بلکہ کئ تو ايسے ہيں جو ہماری ہی براہراست کوششوں کے نتيجے ميں اپنے انجام کو پہنچے ہیں۔ يہاں تک کہ القائدہ کے ليڈر ايمن الظواہری اور ديگر اہم کارندے آج ہماری ہی فوجی کاروائ اور ان کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے ليے اپنے اتحاديوں کے ساتھ ہماری شراکت داری کے سبب ہی فرار کا راستہ اختيار کرنے پر مجبور ہيں۔ اور بہت جلد يہ بھی اپنے پيشترو کی طرح اپنے انجام سے دوچار ہوں گے اور مزيد دھمکی آميز بيانات دينے کے قابل نہيں رہيں گے۔

ميرا آپ سے سوال يہ ہے کہ اگر دہشت گرد جن کے نام آپ نے ليے واقعی امريکی ايجنٹ ہيں تو پھر ہم اپنے ہی مبينہ "اثاثوں" کو نشانہ کيوں بنا رہے ہيں؟ اور پھر اسی منطق کے تحت اگر ہم ان دہشت گردوں کو نشانہ بنا رہے ہيں تو پھر کيونکر يہ افراد ہمارے ايماء پر کام کرنے پر راضی ہوں گے جبکہ وہ اس حقيقت سے پوری طرح آشنا ہيں کہ ہم ان کے ليڈروں اور ان کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے ليے اپنے تمام تر وسائل بروۓ کار لا رہے ہيں؟

کيا يہ نہيں ہو سکتا کہ دہشت گرد تنظيميں اور ان سے منسلک مجرم ہی ہيں جو اپنے الفاظ اور اعمال سے اپنے ارادے واضح کر رہے ہيں کہ وہ ہمارے مشترکہ دشمن ہيں اور ہميں ان مشترکہ کاوشوں پر توجہ مرکوز کرنی چاہيے جو ان کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے اور روزانہ کی بنياد پر بے رحم حملے کرنے کی ان کی صلاحيتوں کو سلب کرنے کے ضمن ميں کی جا رہی ہيں۔

کوئ بھی تعميری ذہن يہ ناقابل ترديد حقيقت ديکھ سکتا ہے۔ ان تنظيموں کا واضح کردہ مقصد اور اس ضمن ميں بے شمار شواہد موجود ہيں۔ غلط تاثرات پر مبنی مبہم سازشی کہانياں ان کے خونی نظريے کو جلا بخشنے کا سبب بنتی ہيں

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

USDOTURDU_banner.jpg
 
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

آپ کا کھوکھلا دعوی نا صرف يہ کہ حقائق کے منافی ہے بلکہ منطقی اعتبار سے بھی ناقابل فہم ہے۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ يہ دہشت گرد ہمارے اشاروں پر کام کرنے کے ليے راضی ہو جائيں گے – يہ جانتے ہوۓ کہ ہم ديگر مبينہ ايجنڈوں کا برسوں سے نا صرف يہ کہ تعاقب کر رہے ہيں بلکہ انھيں ٹارگٹ بھی کر رہے ہیں؟
​
​
نخرے کر کے امداد (سود در سود قرضہ) دینے کی بجائے دہشت گردوں کو اسلحہ کی فراہمی (جس پر کبھی بات ہی نہیں کی جاتی) بند کرنے کی کوشش جائے تو بہتر نتائج برآمد ہوں گے

جھوٹے سچے بہانے گھڑ کر مسلمان ممالک پر حملے کرنا اور الٹا مسلمانوں پر "غلط تاثرات پر مبنی مبہم سازشی کہانياں ان کے خونی نظريے کو جلا بخشنے" کا الزام لگانا. صدام کی طرح ٹونی اور بش کو جنگی جرائم کے جرم ٹانگو تو مسلمان کو بھی اطمینان ہو کے یہ جنگ صرف ان کے خلاف نہیں ہے
 
[/right]
نخرے کر کے امداد (سود در سود قرضہ) دینے کی بجائے دہشت گردوں کو اسلحہ کی فراہمی (جس پر کبھی بات ہی نہیں کی جاتی) بند کرنے کی کوشش جائے تو بہتر نتائج برآمد ہوں گے

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی معيشت ترقی کے ليے دفاع کی صنعت يا اسلحے کی فراہمی پر انحصار نہيں کرتی۔

يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ امريکہ جنگ يا تشدد سے متاثرہ علاقوں کو معاشی اور سازوسامان پر مبنی امداد مہيا کرنے والوں ممالک ميں سر فہرست ہے۔

اس بات کی کيا منطق ہے کہ امريکہ دانستہ فوجی کاروائيوں اور جنگوں کی ترغيب اورحمايت کرے،مبينہ طور پر دہشت گرد تنظيموں کو اسلحہ بھی فراہم کرے اور پھر متاثرہ علاقوں کی مدد کے ليے اپنے بيش بہا معاشی اور انسانی وسائل بھی فراہم کرے؟

اعداد وشمار اور عملی حقائق اس تھيوری کو غلط ثابت کرتے ہيں۔