اچھی بدمعاشی ہے تم ان کے گھر میں جا کر اپنی بات کر سکتے ہو پر وہ اپنے گھر میں رہ کر اپنی بات نہیں کر سکتے ۔ ان فسادی مولویوں نے جیسے اسلام کو بدنام کیا ہے ویسا تو کفار مکہ بھی نہ کر سکے۔ ہماری پہچان ہی انہوں نے بنا دی ہے طلم ، نا انصافی اور بدمعاشی۔ان حرامخوروں سے جتنی جلد چھٹکارہ پایا جائے اتنا ہم لوگوں کے لئے اور ہمارے دین اسلام کے لئے بہتر ہوگا
Yeh Kon loag hein?
I can smell some conspiracy in this --- Men wearing Red and white looking weird
Authorities should come forward and stop this nonsense --- I am the biggest critic of these people ( Qadiani ) but this is wrong and these people( Fake maulvi ) have no right by any means to influence or interfere with their lives and belief
False claim by you ----You said you want ---- Duniya aap ki khwahish par nahi chalti --- Har shakhs ko khud apna faisla karnay du
Same claim have being made by Hindu extremists leader and you are making the same mistake-----NO
La Iqra fi deen
Yeh Kon loag hein?
I can smell some conspiracy in this --- Men wearing Red and white looking weird
Authorities should come forward and stop this nonsense --- I am the biggest critic of these people ( Qadiani ) but this is wrong and these people( Fake maulvi ) have no right by any means to influence or interfere with their lives and belief
Now you are putting words in the mouths of imaginary people . Who is advocating threats? But if you pay attention it's the other way around . Any kadiani that leaves kadianiyat does face severe consequences.
Now you are putting words in the mouths of imaginary people . Who is advocating threats? But if you pay attention it's the other way around . Any kadiani that leaves kadianiyat does face sever And I still believe that everyone have right to make his / her own decision
I said it all and I firmly believe on that.
Muslim men wearing RED color during Tableegh ? Unheard and these colors were never liked by Prophet P.B.U.H. for men
The best dawat will be show humbleness, don't threat their lives, don't challenge their citizenship, don't try to take their rights in Pakistan, show your best and leave the rest in ALLAH's court. This new drama group should be immediately checked and put in leash before the become some thing like nasty KHADIM HUSSAIN RIZVI
اچھی بدمعاشی ہے تم ان کے گھر میں جا کر اپنی بات کر سکتے ہو پر وہ اپنے گھر میں رہ کر اپنی بات نہیں کر سکتے ۔ ان فسادی مولویوں نے جیسے اسلام کو بدنام کیا ہے ویسا تو کفار مکہ بھی نہ کر سکے۔ ہماری پہچان ہی انہوں نے بنا دی ہے طلم ، نا انصافی اور بدمعاشی۔ان حرامخوروں سے جتنی جلد چھٹکارہ پایا جائے اتنا ہم لوگوں کے لئے اور ہمارے دین اسلام کے لئے بہتر ہوگا
Bhai Balouch, they can speak about their religion in their places of worship. Nobody stopping them. They not only worship there, but hatch conspiracies and plans against Muslims and Pakistan.
They are not allowed to call themselves as Muslims and call their places of worship as Mosques to confuse it with Islam and Muslims. There is nothing wrong with it.

بھائی صاحب بات اتنی سادہ نہیں ہے۔ان کو غیر مسلم قرار دینا اور پھر اس پر ان سے اسلامی عبادات کا ترک کر دینے کا مطالبہ ایسے ہی ہے جیسے آپ کسی کو کہیں میں تمہیں کتا سمجھتا ہوں۔ چلو اگلا انسان اس کا کیا جواب دے گا سوائے اس کے سمجھتے رہو مجھے کیا لینا دینا۔ پر آپ اس پر ہی بس نہ کریں اور کہیں چونکہ میں تمہیں کتا سمجھتا ہوں تو تم کتا بن کر دکھاؤ۔ کتے کی طرح بھونکو، کتے والی غذا کھاؤ کتے والی حرکتیں کرو۔ قادیانی فرقہ کوئی آج کی پیدائش تو ہے نہیں اس کو تو سو سالوں سے زیادہ عرصہ بیت چکا ہے اس کے وجود کے آنے کے بعد علما اس کی مخالفت کرتے ہی ہوں گے اور غیر مسلم بھی کہتے ہوں گے پر ایک گروہ کے اصرار کرنے پر ایک فرقے کو غیرمسلم قرار دے کر ان پر خدا کی زمین تنگ کرنے کا کیا مقصد؟ اور حکومت کیسے کسی کے مذہب کے بارے میں فیصلہ کر سکتی ہے۔ کسی بھی سلجھے ہوئے عالم سے اگر پوچھیں گے کے اسیے شخص کو جو مسلمان ہونے کا دعویٰ دار ہو غیر مسلم کہا جا سکتا ہے تو وہ جھٹ سے جواب دے گا کہ نہیں پر یہی سوال اگر قادیانی کے بارے میں پوچھا جائے تو آئیں بائیں شائیں کہ چلو اب تو ہو گیا تو جو ہو گیا وہ ہی صیح ہے۔ایک تو ان فسادی ملاؤں ایک دیو مالائی قسم کا سپر میں مہدی کے نام میں خود ہی ڈالا ہوا اور اب ایک شخص نے اگر دعویٰ کر بھی دیا تو اور کچھ لوگ اس کے دعوی کو سچ بھی ماننے لگ پڑے تو ان کو آپ زیادہ سے زیادہ گمراہ بول سکتے ہیں۔ دائرہ اسلام سے خارج کیسے اور کس بنیاد پر ؟؟ختم نبوت پر ان کے ڈھول بجنے بند نہیں ہوتے ہیں پھر بولتے ہیں حضرت عیسیٰ دنیا میں دوبارہ تشریف لائیں گے ویسے یہودیوں نے بھی یہی کہا تھا کہ اسلام کچھ بھی نہیں سوائے یہودیت کے چربے کے ، ہماری باتوں کو چوری کر کے ایک نیا جھوٹا دین گھڑ لیا گیا ہے؟ تو کیا پھر اسلام پر بھی پابندی نہیں ہونی چاہئے تاکہ لوگ دھوکہ نہ کھائیں۔

All what you have written above, is a result of ignorance of what Qadianis are and what they stand for. I was like you 10 years ago, then I meet someone who is married to a Qadiani, started to investigate it, now I am of the opinion after thorough research and knowing many Qadianis who are spread around where I live is that these people are very dangerous for Islam and Muslims. For your information, they declared all Muslims to be Kafirs first, they still believe we are kaffirs. Muslims declared out of pale of Islam 70 years too late.

خطرناک تو بتا دیا ان کو آپ نے پر یہ نہیں بتایا کہ کیا خطرہ ہے۔ باقی رہ گئی بات وہ ہمیں کافر کہتے ہیں تو کیا یہی بنیاد کافی ہے کہ وہ ہمیں کافر کہتے ہیں تو ہم بھی انہیں کافر کہیں گے ؟ویسے مجھے اس بات سے بھی اتفاق نہیں ہے کہ وہ کافر کہتے ہیں ۔ میں نے بھی کچھ نہ کچھ دیکھا ہوا کچھ سنا ہوا ہے اور کچھ پڑھا ہوا ہے جس کی بنا پر یہ بات کر رہا ہوں۔