یہ ٹویٹ ن لیگی ایم این اے مائزہ حمید نے کیا ہے اور سکرین شاٹس بھی جعلی۔۔۔ جنہیں پہلی نظر دیکھتے ہی پتہ چل جاتا ہے۔۔
مائزہ حمید عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا ضرور کریں ، جتنے مرضی جھوٹ بولیں لیکن براہ مہربانی کسی دوسرے ملک کے سربراہ کو درمیان میں نہ لائیں جسے پاکستان کا دوست ملک کہا جاتا ہے
Bohat Jald iss Khhoti ki Laash bhi kissi Ayaash Nooni Leader k room sey millay gee aor Ranasanullah keh raha ho ga k Heroin peeti thhi issi liye Marr gayi
عمران خان کو ایک جاہلوں کے ٹولے نے اپنے چنگل میں لے رکھا ہے (سارے نہیں اسد عمر، بابر اعوان ،نعیم بخاری، فواد چوہد ری اور تین چار اور کو چھوڑ کر) اور انکی اتنی سوچ ہی نہیں کے اسطرح کا کوئی عقلمندانہ قدم اٹھا سکیں یا عمران کو بندے کے پتروں والا مشورہ دے سکیں