Advertisement

Billions found in bank account of "Maqsood Chaprasi" of Haseena Wajid.

Advertisement
iu
 
یہ پاکستان ہے یہاں مٹھو کباڑئے ، ، مقصود چپراسی کے علاوہ بھی بہت سے فرنٹ مین ملیں گے جو ارب پتئ کھرب پتئ اور نو دولتئے بنے ہیں
حرام کی کمائی لوٹ مار اور اس عوام کا حق کھا کر
بس تھوڑی سی ریسرچ کرنے کی ضرورت ہے ایسے ایسے خوفناک انکشاف ہونکے کے عوام حیرت زدہ رہ جائے گی صرف موجودہ لوٹ مار دوبئی کی پراپرٹی کی صورت میں ہی بہت سے فرنٹ مین اور اصل لٹیرے ننگے ہوجائیں گے