زرداری خود تو ناکام ہو چکا وہ اب بلاول کو بھی اپنی طرح ناکام کرنا چاہتا ہے زرداری اور پھپی پھپھے کٹنی بس کرو اور بلاول کو اپنی کرپشن بچانے کے واسطے نواز شریف سے مک مکا کر کے ناکام نا بناؤ اسکو اپنی حرام خوری بچا نے کے واسطے قربانی کا بکرا نا بناؤ اس کو کامیاب ہونے سے پہلے ہی میٹر شاہ میراثی کافی نقصان پوھنچا چکا ہے میٹر شاہ نے نورا بٹ اور اپنی ذاتی کرپشن بچا نے کے واسطے نورے بٹ کا پمپ بن کر تین صوبوں می پی پی پی کا جنازہ نکال چکا ہے اب بلاول کو اپنی عقل اور اپنی قابلیت سے پارٹی چلانے دو نورا بٹ کی بی ٹیم بن کر مزید بھٹو اور بی بی شہید کی پی پی کا صفایا نا کرو