دیکھیں جی بنگلہ دیش بنگلہ دیشیوں کا گڑھ ہے ہارنا جیتنا لگا رہتا ہے یہ بڑی بات ہے کہ ہم نے وہاں جا کر مقابلہ کیا، ان کے گھر میں مقابلہ کیا اور اتنے سارے رنز بھی بنائے تو اخلاقی طور پر ہم ہی جیتے ہیں ------------
لگتا ہے کسی انصافئے کی روح مجھ میں آگئی ہے کل سے انکے ایسے ہی بیان سن رہی ہوں نا

یہ بات جو کانوں میں سائن سائن کر رھی ھے یہ سچائی ھے اور اسے کو مان لینا ھی عقلمندی ھے۔ (not listening) کل ایم کیوایم کی جیت پر بڑی مچل رھی تھی تو اب بنگلہ دیش کی جیت پر بھی خوشیاں مناؤ۔ :lol:
me me match shuroo hony se pehly hi predict kra tha k mjy koi surat nazer nhe aati k ye intihayee kamzoor team jeety, pr shayad pak jeet jye pr us k liye b sure nhe hu