Advertisement

Ayenda Election Main Peoples Party Ka Haal Pishle Election se Bhi Bohat Burra Hoga

آئیندہ الکشن میں پی پی پی کا حال "مرے کو مارنے " والی بات ہو گی
خاندانی سیاست اور لوٹ مار نے پارٹی کے بخئیے ادھیڑ کر رکھ دئیے ہیں. کل کا چوزہ بلاول ان بھیڑیوں کے درمیان کیسے بچ پائے گا