Advertisement

Awam Ki Adalat - 29th July 2012 - Film Star Shan in the Court of Public





hsufew.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
شان بھی فقرے بازی کا ماہر ہے۔ کام آتا ہو نہ آتا ہو مگر جب جواب طلبی ہو تو ہر کوئی فقرے بازی سے کام لیتا ہے۔
شان نے کہا کہ ایک غریب کو بھی تفریح کا حق ہے جسکے لیے فارمولا فلم یا گجر فلم بنائی جاتی ہے۔ مگر اس جاہل کو یہ معلوم نہیں ہے کہ ان گجر فلموں نے ہی غریب کو غریب بنا رکھا ہے۔ پسماندگی کی دلدل میں اسی گجر کلچر نے ہماری عوام کو جکڑ رکھا ہے۔
بھارتی فلموں کی بے حیائی بلکل قابل اعتراض ہے مگر یہ اعتراض کر کون رہا ہے جو کے عورت کو نچوا نچوا کر سٹائل دکھاتا ہے جبکہ جواب یہ دیتا ہے کہ میں نے تو کبھی ہیروئین پر بارش نہیں برسوائی۔ جیسے ہمیں تو معلوم ہی نہیں کہ شان کی اپنی فلموں میں ہیروئین کرتی کیا کیا ہے۔
یہ جملے بازی نہیں تو اور کیا ہے۔
آجا کہ صرف پیار عشق اور محبت سے کہانی شروع ہوتی ہے اور اسی پہ ختم ہوجاتی ہے۔ جاہلوں کو اتنا بھی نہیں پتا کہ دنیا نے سائنس و ٹیکنولوجی پر فلمیں بنا کر اپنی قوموں میں علم کے حصول کو فروغ دیا۔ مگر بد قسمتی سے ہمارے ہیرو تو دور کی بات ہے ڈائریکڑ اور پروڈیوسر کے ساتھ ساتھ سٹوری رائٹرز کو بھی نیوٹن کا پہلا قانون حرکت معلوم نہیں ہوگا۔
ان جاہل اور گنوار لوگوں نے کیا فلمیں بنانی ہیں ان پر تو قوم کو گمراہ کرنے اور پسماندگی کا سامان پیدا کرنے کے جرم میں سخت ترین سزا دینی چاہیے۔ مگر شان نے راجہ رینٹل کا نام کیوں لیا تھا کیونکہ اسے بھی معلوم ہے کہ اسے انصاف کے کٹہرے میں لانے والے خود انصاف کا مزاق اُڑا رہے ہیں۔ اسلیے شان بھی بڑی ٹھیٹھائی سے راجہ رینٹل کا نام لے یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ کون ہے اسے روکنے والا جبکہ وہ اپنی روش سے باز نہیں آئے گا اور اسی طرح لچر فلمیں بنائے گا۔
 
Advertisement
shhhhhhhhhhhhhhhhh,,,,, ye Jahil gawar badmaash logo ka TOM CRUISE hai,,, lolz,,,,
Pakistan main Wahid Murad jesa actor na koi aaya hai na kabhi aaey ga,,,,,,
aur Munawar Zarif jesa comedian poorey aisa uss k pallay ka koi nahi,,,,
Zardari,, Altaf, Molana Diesel aur Asfand Yar jese villan pakistan ke history main nahi dekhey kabhi,,,