- Joined
- Mar 12, 2014
- Posts
- 26,164
- Reaction score
- 11,047
- Points
- 0
To watch complete show , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...heater-on-Express-News-%96-21st-November-2015
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Right, Women k saath badtameezi ka koi sochy b to uska anjam bura hi hota hai. Boys ko chaiye k sharm kya karen aur respect kya karen girls ki.
agree but ziada tar larky e khraab kerty hn unhen tang ker kساری ذمہ داری لڑکوں پر ڈالنا ٹھیک نہیں۔ اچھےبرے لوگ ہر جنس میں ہوتے ہیں۔کچھ لڑکیاں بھی خراب ہوتی ہیں۔
;)ماڈل رچل خان کا یہ کہنا ہے کے میں ایک عزت دار خاندان سے ہوںنِکّے ڈنٹونک کے ستارے آجکل گردش میں ہیں۔۔اسے چاہیئے کمرشل پراسچیت کیلئے لالہ بُوم بُوم کے ساتھ سہ روزہ لگائے پھیر پانویں گیند کو ہی سیب سمجھ کر کھائے۔۔۔
;)ماڈل رچل خان کا یہ کہنا ہے کے میں ایک عزت دار خاندان سے ہوں
agree but ziada tar larky e khraab kerty hn unhen tang ker k
dosti k lye larki kabhi nhy kehti boys hi force kerty hnواہ جی یہ کیا بات ہوئی۔ یعنی لڑکی کو پتہ ہی نہیں کہ ایک آوارہ لڑکا جو اُسے فون یا کسی بھی اور طریقے سے تنگ کرتا ہے اُس کو لفٹ نہیں کرانی۔ اب اگر وہ اُس لڑکے کے ساتھ دوستیاں شروع کر دے تو اٍِس میں اُس کا برابر قصور ہے۔
dosti k lye larki kabhi nhy kehti boys hi force kerty hn
Right, mein personally to khud hijab pehnti hun aur baaki girls ko b kehti hun. lekin phir b aksar jab bazaar mein jana hota hai to different kisam k masaael dekhny ko milty hi hain.تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ چند ایک مردوں کو چھوڑ کر باقی کسی بھی مرد میں اتنی جرائت نہیں ہوتی کہ کسی شریف عورت کو چھیڑے جب تک عورت خود کسی طرح کا کوئی سگنل نہ دے ۔ اسلام نے مرد و خواتین دونوں کو کچھ احکام دیئے ہیں۔ مردوں کو نظروں کی حفاظت کا کہا گیا ہے جبکہ عورتوں کو پردے کا اورنا محرم سے میٹھی کے بجائے پر وقار انداز میں بات کرنے کا کہا گیا ہے۔ اب ہمارے معاشرے میں دونوں جنس اِن احکامات پر کتنا عمل کرتے ہیں یہ آپ بخوبی جانتی ہیں۔ کچھ مرد حضرات کی نظریں اتنی گندی ہوتی ہیں کہ برقعہ میں لپٹی خاتون کو بھی سکین کر لیتی ہیں اور اِسی طرح کچھ خواتین پردے کا بلکل احتمام نہیں کرتیں۔ بات کرتی ہیں تو اتنے میٹھے انداز میں کہ لوگوں کے دل میں برے خیالات آتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں صرف مردوں کو ہی اِس معاملے میں برا سمجھا جاتا ہے اگرچہ یہ بات کچھ حد تک ٹھیک ہے لیکن خواتین بھی کسی سے کم نہیں۔ دونوں ہی ایک جیسے ہیں۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|