Advertisement

Army Chief ne aaj choka maara , umeed hai wo insaaf ka bhi choka maarengen :- Altaf Hussain

Advertisement
بلکل انصاف ہونا چاہیے۔اور ہوں بھی رہا ہے ۔سارے لولے لنگڑے کانے ،بہرے زیادہ تر اندر ہوچکے ہے کچھ پار ہوچکے کچھ فرار ہوچکے ۔مگر طافو بھائیاں یہ اپکے کے لیے انصاف نہیں ہے کیونکہ ان پکڑے گئے درندوں کی 99 فیصد لوگ اپکی ہے ۔تو بھلا ایک طرف اپ انصاف بھی مانگ رہے ہے ۔مگر ان کے لیے جن کے ہاتھوں پر سینکڑوں ہزاروں بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوئے ہے یہ تو کھلا تضاد ہے