Advertisement

Anti Corruption Unit and Magistrate Nasirabad Distt Caught XEN Qazi Abdur Razzaq red handed.


Anti Corruption Unit and Magistrate Nasirabad Distt Caught XEN Qazi Abdur Razzaq red handed.
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ماشااللہ صوفی صاحب حلیے سے کافی مومن لگتے ھیں ۔ حج بھی لازمی کیا ھو گا اور نماز پوری پابندی سے رشوت لینے سے پہلے اور بعد میں بھی باقاعدگی سے پڑتے ھونگے۔ تاکہ مرنے کے بعد جنت میں علیشان اپارٹمنٹ الاٹ ھو۔
شکل مومناں اور کرتوت کافراں ۔
صوپی صاحب کتنے مطمعئن رشوت خور لگ رھے ھیں۔
 
Declaring tax returns and welath statements should be compulsory for all bureaucrats....as long as there is no check and balance system....corruption will continue. Meanwhile we had the Prime Minister say he will end corruption within 90 days. Lekin khud corrupt ministers ko appoint kar geaa ! What a joke
 
اس ملک میں
ماشااللہ صوفی صاحب حلیے سے کافی مومن لگتے ھیں ۔ حج بھی لازمی کیا ھو گا اور نماز پوری پابندی سے رشوت لینے سے پہلے اور بعد میں بھی باقاعدگی سے پڑتے ھونگے۔ تاکہ مرنے کے بعد جنت میں علیشان اپارٹمنٹ الاٹ ھو۔
شکل مومناں اور کرتوت کافراں ۔
صوپی صاحب کتنے مطمعئن رشوت خور لگ رھے ھیں۔


اس ملک میں ویسے ہی داہڑی حرام خوری کا لائسنس ہے.

​
.