اماں جی بھی آخر عورت ہی ہیں، اپنے سُوٹ کی تعریف سن خوشی سے ہوش و ہواس کھو بیٹھیں، ، نلکوں میں آتے گٹر والے پانی، اور پیچش میں مبتلا پوتے نواسے سب بھول گئیں اور نعرے لگانے لگیں، شیر، اک واری فیر
یہ اس کرپٹ شریف مافیا کی الیکشن سے پہلے کیہمیشہ کیڈرامہ بازیاں ہیں ، الیکشن کے بعد تو کون اور میں کون ، باقی سہولتیں تو دور کی بات ، اپنی پینتیس سال کی حکومت میں یہ بیچاری عوام کو آج تک پینے کا صاف پانی تک نہیں دے سکے[FONT=&]، [/FONT]عوام اگر اس شریف مافیا کے ہتھکنڈے اب بھی نہ سمجھی تو پھر کب سمجھے گی
ختم نبوت صلی الله علیہ وسلم کے قانون میں ہیرا پھیری کرنے کی گھٹیا سازش کرنے والی نون لیگ کی اس یزیدی حکومت کاالیکشن 2018 میں مکمل بائیکاٹ کرناہر سچے مسلمان اورہرسچے عاشق رسول کی دینی ، اخلاقی اور مذہبیذمہ داری ہے