Advertisement

All credit of record Saudi investment in Pakistan goes to present govt- Ijaz Awan

Advertisement
ایک تو اس اینکر کی شکل روزانہ کے حساب سے بدلتی رہتی ہے۔۔۔ کرتی کیا ہے یہ لڑکی؟
 
Larki kuch bhi karay thurki tu uski shakal pay ghor kernay kay liya programme dekhta hay? Turrrrrrrrrrrrr
 
ویسے مجھے یہ لڑکی بہت پسند تھی جب بابر اعوان کیساتھ پروگرام کرتی لیکن اس نے تو ہر چینل بدلنے کیساتھ ساتھ شکل بھی بدلنا شروع کردی۔ میں اسے پہچاننے کی کوشش کرتا ہوں کہ یہ شکل کچھ جانی پہچانی ہے لیکن جب نام دیکھتا ہوں، تب پہچانتا ہوں۔
 
She's an educated lady -- Masters in Biz Administration and is an ardent supporter of PTI and a big fan of Khan.

یار ڈاکٹر وہ سب مجھے معلوم ہے لیکن ان ساری باتوں کا میری پوسٹ سے کیا تعلق بنتا ہے؟

آپ بھی ڈاکٹر ہو۔۔آپ بھی میرے سوال کا جواب دے سکتے ہیں۔
 
Lol...! :cool:

چلیں اگر اب آپ مجھے اِس سے ڈاکٹر ڈاکٹر کھلانا چاہ رہے ہیں تو سر آنکھوں پر . کٹواتا ہوں ٹکٹ جلدی سے ایمرٹس کا اور پہنچتا ہوں آپکے حکم کی بجا آوری میں . تفصیلی ، بہت تفصیلی طبی معائنے کے بعد مکمل رپورٹ دونگا . وعدہ رہا آپ سے

:LOL:
 
جواب پھر بھی گول کر گئے۔۔۔ :).
 
Advertisement
جواب پھر بھی گول کر گئے۔۔۔ :).

ایک سرجن اپنی ٹریننگ کے مطابق ہر قدم پھونک پھونک کر رکھتا ہے
اس لئے طبی معائنے کے بِنا کسی بات کا کَمِٹ کرنا خودکشی کے مترادف ہے

Seeing is believing!
:LOL:
 
Every patriot in this country is with Khan. Only anti-state and anti-islam elements are against him.

In the past, patriots have always sunk into their daily lives, allowing thugs, corrupt and goons to usurp their rights! I hope this time they will quash all such elements! So far I am extremely pleased with their fight! Keep up the good work!! (y)(y)(y)

She's an educated lady -- Masters in Biz Administration and is an ardent supporter of PTI and a big fan of Khan.
 
Every patriot in this country is with Khan. Only anti-state and anti-islam elements are against him.

In the past, patriots have always sunk into their daily lives, allowing thugs, corrupt and goons to usurp their rights! I hope this time they will quash all such elements! So far I am extremely pleased with their fight! Keep up the good work!! (y)(y)(y)

You're spot on my friend. No 2nd opinion. (y):clap
 
Advertisement
اس ترقی کا کریڈٹ مریم نواز کو جاتا ہے، اگر وہ کلبری فونٹ اور قطری خط والی بغیرتی نہ کرتی تو آج اس کا پاپا بپھرے ہوئے سورکی طرح دندھناتا پھر رہا ہوتا​