I think person who post this video look so horney and showing his sexual frustration as he selected the wrong title for the post...otherwise there is nothing he says to be object able ....
خیر اس میں تو ایسی کوئی بات نہیں جس کو تھریڈ بنایا گیا ہے لازمی بات ہے اس خاندان پر اپنے بیٹے کی تین سالہ جدائی میں کیا کچھ نہیں گزرا ہوگا ۔علی کی والدہ اس کی زوجہ بھائی اور بیٹا فرط جذبات میں لوگوں کی سامنے علی کو نہیں سینے سے لگا سکتے ۔اس خاندان پہ دکھ گزرا ہے اس کی والدہ پر اور گھر والی پر تو میرے خیال میں تھریڈ بنانے کے لئے لفظ جو استعمال کیا گیا ہے وہ بلکل غلط ہے اللہ کا شکر ہے کہ ملک میں طالبان کے قدم اکھڑنے کے ساتھ ساتھ یہ بچھڑے ہوئے نوجوان اپنوں سے مل رہے یہ بہت بڑی خوش ائین بات ہے اللہ ملک پاکستان کو ڈھیڑ ساری خوشیاں نصیب کریں