Advertisement

Agar PTI Lodhran se jeetne lagi to PML-N shehr main jaghre fisaad shuru kardegi :- ARY ne PML-N ki s

Advertisement




نا ہی یہ اب خبریں دیکھنے والوں کے لیے نئی بات رہ گئی ہے اور نا ہی مخالفین کے لیے کہ ن لیگ ہر الیکشن میں دنگا فساد لڑائی قتل و غارت دھاندلی کر کے اپنی ہی سابقہ جہالت کا ریکارڈ توڑتی ہے_



پنجاب میں ن لیگ کا الیکشن میں مقابلہ کرنا کسی جہاد سے کم نہیں ہوتا_ انتہائی گھٹیا قسم کی گندی سیاست کے ماہر ہیں اور اقتدار کے لیے کسی بھی درجے گرنے کو تیار ہو جاتے ہیں_
​
 
Advertisement