اس حکومت کے دو ر میں تو ملک کا دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے ۔اور سارے وزیر یا تو پیسہ بنانے میں لگے ہوئے ہیں یا پھر گنجے اور اسکے خاندان کو ڈیفینڈ کرنے میں لگے ہوئے ہیں ۔ ملک کی انکو فکر نہیں ہے ۔ انکو فکر ہے کہ اگر نون لیگ کی حکومت نہ رہی تو انکی کرپشن کا سلسلا ختم ہو جائے گا۔۔۔۔
zardari kay baad agar fazlooo ki bhi hukoomat hoti tu uski performance PPP say bahtar bazaar aati .
sari qaum se 4 saal tak jhoot bolnat kay baad ab inko okhud bhi yaqeen hogaya hai kay Pakistan taraqqi ker chuka hai . kabhi kisi local economic forum par participate karay tu inki policies ki dhajjian ura di jati hain