Advertisement

Agar Bhutto sahab zinda hote to Zardari ki BB se shaadi na hoti aur woh gadhe ka rerha chala raha ho

Advertisement

ابھی بھی اس نے گدھے کا رہڑھا ہی چلایا ہے ملک نہی چلایا

مشرف جیسے کھوتے نے ملک اس کو دے دیا

قصور مشرف کا ہے
اسکو پھانسی چڑھاؤ
 
ذوالفقار مرزا اگر اسی طرح میڈیا پر آتے رہے تو شیخ رشید کا تو بزنس ہی ٹھپ ہو جاۓ گا- ویسے زرداری کی بینظیر سے شادی نہ ہوئی ہوتی تو خود مرزا صاحب بھی آج شوگر ملوں کے مالک ہونے کے بجاۓ ٹنڈو آدم کی سرکاری ڈسپنسری میں مریضوں کو ٹیکے لگا رہے ہوتے ​