Advertisement

After Mama Qadeer, Media Is Busy To Promote Manzoor Pashteen

Advertisement
Re: After Mama Qadeer, Media Is Busy To Promoting Manzoor Pashteen

ہاہاہاہا
ایڈمن تمہاری تکلیف اپنی جگہ بالکل صحیح ہے، تب ہی اسطرح کے گھٹیا تھمبنلز بنا کر فیس بک پوسٹ کرتے ہو۔
اللہ کا کرم ہے کہ ہم پختونوں کو منظور پشتین جیسے نوجوان مل رہے ہیں۔ بہت مزے کر لیے تم لوگوں نے ہم پر، اب انشاء اللہ بہت جلد ہم بنیادی انسانی حقوق لیکر رہیں گے۔ پختونوں اور بلوچوں کے وسائل پر مزے تم کرو اور ہمیں ذلیل و خوار کرتے رہو۔ سوئی سے اربوں روپے کی گیس نکال رہے ہو، سوئی کی حالت دیکھی ہے تم نے؟
ابھی الیکشن آ رہے ہیں، تمہارے لیڈر میں اتنی ہمت ہے تو اپنی کمپین میں منظور پشتین کے خلاف بول کر دکھائے۔ میں دیکھتا ہوں پھر وہ کیسے پختونخواہ میں الیکشن جیتتا ہے۔
مجھ سمجھ نہیں آتی ۔۔۔ کیوں ایک نہتے نوجوان سے سب اتنا ڈر رہے ہیں؟
دو دن پہلے بلوچستان میں جہاں ان لوگوں کا جلسہ تھا عین جلسے سے پہلے ایف سی والوں نے اسی گراؤنڈ پر فٹبال میچ رکھ دیا۔۔ لیکن تمہارے اداروں کی بے عزتی کے لیے اتنا کافی ہے کہ دونوں ٹیموں نے گراؤنڈ میں اترنے سے انکار کر دیا۔۔ ابھی 25 کو پشاور میں جلسہ ہے۔۔۔ وہ ضرور دیکھنا۔
 
]جن کی روزی روٹی بوٹ پالش سے جڑی ہوئی ہے انکا منظور پشتین سے خوفزدہ ہونا بنتا ہے کہ کہیں وہ بوٹ پہننے والی ٹانگیں ہی نہ توڑ دے۔
خپل حق غواڑو بدمعاشی نہ منم