Advertisement

After flying F-16, Shahid Khaqan Abbasi becomes the first Pakistan Prime Minister to board submarine

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان کے پہلے وزیر اعظم بن گئے جو پاکستان نیوی کی سب میرین پر کھلے سمندر میں گئے ، اس دوران انہوں نے سمندر میں سب میرین کے ڈائیو لگانے اور دوبارہ سطح پر انے کا عمل بھی کیا جس کے بعد وہ ڈولفن کے انسگنیا کے حقدار ٹھہرے ، یہ انسگنیا پاکستان نیوی کے تمام سب میرینر لگاتے ہیں

​
217122404644_1024-1514138836.jpg

Source: Express Tribune

​
وزیر اعظم عباسی نے اپنا یہ سمندری سفر پاکستان نیوی کی سب میرین 'سعد' میں کیا ، جس میں انکے ہمراہ نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی بھی تھے

​
217122404645_1024-1514138832.jpg

Source: Express Tribune

​
اس سے قبل وزیر اعظم خاقان عباسی پاکستان ایئر فورس کے ایف 16 پر بھی پرو از کر چکے ہیں ، یہ بھی کسی بھی پاکستانی وزیر اعظم کی کسی جنگی طیارے میں پہلی پرو از تھی
​
157364_8593698_updates.jpg

Source: Geo Tv

0_1_054658_album.jpg

Source: Geo Tv

​
اور اس کے علاوہ انہوں نےبطور وزیر اعظم ترک کے ہیلی کاپٹرٹی 29 کی بھی آزمائشی پرواز کی جس کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ یہ ایک اچھی مشین ہے ، پاکستان فوج ترکی کے اس ہیلی کاپٹر کو خریدنے میں دلچسپ رکھتی ہے

​
DMvkrZ9WsAAENqe.jpg


DMvkrZ7W4AIgrxx.jpg

DMvkrZ7XkAAKUD_.jpg
DMvkrZ8XcAA83Pr.jpg


Source: Twitter



​
Source 1, 2, 3
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: Abbasi becomes first Pakistan PM to board submarine in open sea

by profession he's an Aeronautical Engineer
 
Advertisement