Advertisement

Aap is liyay Parliament nahi gaye kiun kay Turkey main Marshal Law fail hua aur Ap Mubarak Nahi dena

جس وقت ترکی میں فوجی بغاوت کی خبریں آرہی تھیں اس وقت تار یک انساپ ، اے آروائی ، ، ببر حیوان ، مبشر لقمان اور دیگر بوٹ پالشیئے جشن منا رہے تھے ،جونہی فوجی بغاوت کی ناکامی کی خبریں آنا شروع ہوئیں ان کے دفتروں ،سٹوڈیو ز اور گھروں میں صف ماتم بچھ گیا ،،اسکا غم اب بھی ان سب گھٹیا ذہنیت کے لوگوں کو اندر ہی اندر سے کھا رہا ہے ، ان کا خیال تھا کہ ترکی میں مارشل لاء لگ جاتا تو پاکستان میں بھی لگنے کے مکانات بڑھ جاتے ،لخ دی۔۔۔۔