- Joined
- May 2, 2019
- Posts
- 6,736
- Reaction score
- 8,312
- Points
- 113
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل جس میں وہ ایک میچ کے دوران پاکستان کے لیے نعرے لگارہےہیں اور پاکستانی ٹیم کو داد دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو 2005 میں راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ کی ہے اور میجر جنرل آصف غفور 2005 میں پاک فوج میں میجر کے عہدے پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
ایک ٹوئٹر صارف نے جنرل آصف غفور سے سوال پوچھا کہ کیا تصویر میں نظر آنے والی شخصیت آپ ہی ہیں؟
ٹوئٹر صارف کے سوال کے جواب میں میجر جنرل آصف غفور نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ یہ میچ دیکھنے گئے تھے۔ آصف غفور نے بتایا کہ اس وقت وہ پاک فوج میں میجر تھے اور 2005 میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ دیکھنے گئے تھے۔
واضح رہے کہ 2005 میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونیوالا یہ میچ پاکستان 13 رنز سے جیت چکا تھا جب انگلینڈ کی ساری ٹیم پاکستان کے 210 رنز کے جواب میں 197 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی
Loading X post…
Open original post on Xایک ٹوئٹر صارف نے جنرل آصف غفور سے سوال پوچھا کہ کیا تصویر میں نظر آنے والی شخصیت آپ ہی ہیں؟
Loading X post…
Open original post on Xٹوئٹر صارف کے سوال کے جواب میں میجر جنرل آصف غفور نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ یہ میچ دیکھنے گئے تھے۔ آصف غفور نے بتایا کہ اس وقت وہ پاک فوج میں میجر تھے اور 2005 میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ دیکھنے گئے تھے۔
واضح رہے کہ 2005 میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونیوالا یہ میچ پاکستان 13 رنز سے جیت چکا تھا جب انگلینڈ کی ساری ٹیم پاکستان کے 210 رنز کے جواب میں 197 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0VH5CLA.jpg
Last edited by a moderator:





