Rameez Chaudhry sb... boss you are being completely irresponsible.. aap thread k title main 'nanga' ka word use kar rhe ho jo k Asad Umar ne kaha bhi nhi.. please do not do such things!!
اسے مسلم لیگ نون پر خود کش حملے کے لیےالله کی طرف سے بھیجا گیا ہے اور جو بونگیاں اس نے آج ماری ہیں وہ اس کے سوا اور کیا ہے؟ کھلم کھلا اعتراف کے کوئی جعلی کمپنی ہو اور ہمیں پیسے دے تو ہمیں کیا ہم اسے بیچ دیں گے. اور جب پیسے ہمارے پاس آ جائیں گے تو ہم سوچیں گے وہ اصلی تھا یا جعلی کیا یہ جعلی کمپنی نواز شریف کی تھی یا اسحاق ڈار کی ؟ جو کالا دھن سفید کرنے کو جو اب کی بار لوٹ چکے ہیں جعلی کمپنیاں کھول کر ملک کے اصلی اساسے عوام کے لوٹے ہوئے پیسے سے خرید رہے ہیں؟