جب دو متحارب گروپ ایک دوسرے کے ساتھ دست و گریبان ہوں تو
پہلا قدم یہ ہوتا ہے کہ
سیز فآیر کرو
لیکن اگر ایک فریق کو تو گولہ بارود چلانے کی کھلی چھٹی دی جاۓ
اور دوسرے فریق سے کہا جاے کہ بال تمھاری کورٹ میں ہے
تو یہ نا تو صلح جوئی کی طرف کوئی قدم ہے اور
نا ہی داںشمندی ہے بلکہ
تماشہ بینی ہے
دوسرے لفظوں میں یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ مجروح کے ہاتھ باندھ دیے جائیں
اور جارح کو کہا جاۓ کہ لگے رہو تمہارا مخالف تمہارا کچھ بھی نہں بگاڑ سکتا تم جو ہو کوئی اور نہں ہو سکتا اور مخالف کو اتنا مارو کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ جاے اور ہر طرف تمھاری طاقت کا سکہ جم جاۓ
صلح کا یہ طریقہ اور بھی خطرناک ہے جب مادر - ے-وطن کی استقامت ، واضح مفادات اور وقار خطرے میں ہوں
یہ وطن ہم سب کا ہے
ایک جمہوری حق کے پیچھے چھپ کر یہ بیہودگی اور جھوٹے الزامات کا طوفان ے بد تمیزی جو عمران خان ، شیدہ ٹلی وغیرہ اٹھا رہے ہیں کیا کوی محب ے وطن قوم اس کی متحمل ہو سکتی ہے
خدا نے ہمیں پاکستان جیسا تحفه عطا کیا اور ہم ایک پگڑی ہوئی اولاد کی طرح کفران نعمت کرتے ہوے اس ملک کے ساتھ جو کہ بیس کروڑ لوگوں کے سر چھپانے کی جگہ ہے اس کے ساتھ فٹ بال کھیل رہے ہیں
خدا ہمیں اپنی نعمتوں کا جن میں وطن سب سے بڑی نعمت ہے کا شکر اور ان کی حفاظت کرنے کا شعور عطا فرماۓ - آمین
اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے - تیرے دشمنوں اور بیوقوف دوستوں کا منہ کالا ہو