Advertisement

"Aaj Andhera Andhera Kyun Hai?"- Nawaz Sharif Ki Ehtisab Adalat Paishi Par Bijli Gayab


العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت آج ہوگی ، نواز شریف اپنی صاجزادی مریم نواز کے ہمراہ احتساب عدالت پہنچ گئے

احتساب عدالت کے جج میاں محمد بشیر کیس کی سماعت کریں گے۔ نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ کمرہ عدالت پہنچ گئے۔ گواہ اور جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا بھی پہنچ گئے۔
جبکہ احتساب عدالت میں پیشی کے دوران لائٹ بند ہوگئی ، نواز شریف بولے آج اندھیرا اندھیرا کیوں ہے ، صحافی نے جواب دیا آپ کے آتے ہی بجلی چلی گئی۔


یاد رہے کہ واجد ضیا نے کل اپنے تمام بیانات قلمبند کروادیئے تھے آج نواز شریف اور مریم کے وکیل جرح کریں گے۔

https://www.24newshd.tv/16-May-2018/11530
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement
اس میں حیرت کی کیا بات ہے ؟
یہ کوئی نئی بات تو نہیں کے نورے کے کورٹ میں آتے "اندھیرا" چھا گیا
جب سے یہ دونوں بھائیوں کے خاندان حکومت میں اے ہیں پورے ملک پر مسلسل "اندھیرا" چھایا ہوا ہے
 
Advertisement