آج نہیں تو کل ،ایک اور مسلمان پاکستان بھی بن جائے گا انڈیا میں،نریندر مودی کا وزیر اعظم ہونا ضروری ہے کیوں کہ اس کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف کھلی کتاب کی طرح ہے، شائد اسی طرح پاکستانی حکمرانوں کی آنکھیں بھی کھل جائیں جو بھارت کی محبت میں مرے جا رہے ہیں اور ٦٥ سال میں ہندو کی نفسیات کی سمجھ نہیں سکے ، اور بے حسی سے کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کا بہتا خون دیکھ رہے ہیں
میرے خیال سے نریندر مودی کو بھارت کا وزیر اعظم بننا چاہیے۔ بھارتی حکومت کی پاکستان سے دشمنی ابھی بھی چل رہی ہے، نریندر مودی نے آ کے کون سا وکھرا سپ کڈ لینا ہے۔ لیکن اس سے پاکستان کو ایک فائدہ ضرور ہو گا۔ کانگریس جماعت جس طرح ہندوستان کو ترقی کی راہ پر لے جا رہی ہے ، بی جے پی اس طرح کبھی بھی نہیں لے جا سکے گی، نہ ہی نریندر مودی کیوں کہ یہ ایک متعصب جماعت ہے، یہ تمام مذاہب کو اکٹھا کر کے نہیں چل سکتی اس سے بھارت کی یکجہتی خطرے میں پڑے گی اور معاشی طور پر بھی بھارت کو نقصان ہو گا یوں کہا جا سکتا ہے کہ نریندر مودی کا وزیر اعظم بننا پاکستان کے لیے فائدے کی بات ہے۔
آج نہیں تو کل ،ایک اور مسلمان پاکستان بھی بن جائے گا انڈیا میں،نریندر مودی کا وزیر اعظم ہونا ضروری ہے کیوں کہ اس کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف کھلی کتاب کی طرح ہے، شائد اسی طرح پاکستانی حکمرانوں کی آنکھیں بھی کھل جائیں جو بھارت کی محبت میں مرے جا رہے ہیں اور ٦٥ سال میں ہندو کی نفسیات کی سمجھ نہیں سکے ، اور بے حسی سے کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کا بہتا خون دیکھ رہے ہیں
Iss ka agenda koi Pakistan k khillaf nahin laikin yeah saab drama sirf apni voton ke liye kar raha hai, yeah dikhana chahta hai k kitna hub ul watan hai. Yeah sab kuch pakistan main bhi "islami jamaton" aur right wing ki jimaton ne kiya tha, bus ainwain hi 2 3 gaalian day din india ko. Laikin mashallah humare bohot sare masail hone ke bawjood bhi, Pakistani anti-india parties ko vote nahin dete, hum ko pata hai inhon ne aa k kuch nahin karna.

جس قوم کی سوچ اس طرح کی ہو جائے تو ظاہر ہے وہ بھارت کی دیوانی ہی ہو گی ، ویسے ہندوستانی کلچر نے رہنے ہی کیا دیا ہے ،نوجوان نسل تو پھلے ہی باغی ہو گئی ہے،رہ گیا اسلام ،صرف تنقید کے لئے،آپ نے بائیں بازو کا نام لیا ،اسلام میں کوئی دائیں بائیں والا اسلام نہیں ہوتا صرف دائیں والے ہی سیدھے راستے والے ہوتے ہیں ،بائیں والوں کو اسلام مخالف ہی سمجھا جاتا ہے، مسلمان بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ میرا تعلق بائیں بازو سے ہے ،مطلب، میں مسلمان ہوں لیکن اسلام کا مخالف ہوں؟ یہ کسی سوچ ہے مسلمانوں کی؟ نریندر اپنے مذہب میں شائد دائیں بازو والا ہی ہو گا ،لیکن اسلام اور مسلمانوں کا شدید مخالف ، اس کا وزیر اعظم بننا پاکستان کے حکمرانوں کی سوچ بدل دے گا ،انتظار کرتے ہیں ،وہاں بھی خفیہ قوتیں اثر انداز ہوتی ہیں یا کہ نہیں

Bhai saab, main aap ko apna nuqta e nazar sahi tareekay se samjha nahin paya.
Na to main Modi ko leader manta hoon aur na to main baharat ka diwana hoon. Aur Modi jo bhi musalmanon aur islam k khilaaf bool raha hai, us ki jitni bhi muzamat ki jaye kam hai.
Laikin mera kehna ka yeh matlab hai, Modi Jo kuch bhi election k doraan Pakistan k barkhliaaf bol lay, iss ke muntakhib hote hi (agar election jeeta) booli band ho jani hai. Kionk India aur Pakistan,donon ko pata hai, agar in main jang chir jaye to koi bhi mulk waziah fatah nahin hasal kar paye ga.
Jahan tak pakistan ki siasi jamaton ka muamla hai, app ne likha:"صرف تنقید کے لئے،آپ نے بائیں بازو کا نام لیا " , aik to main ne bain ka nahin laikin daien jamaton ka likha. Mere kehna yeah tha k kissi dor main iss mulk ke shehrion ne sirf anti-india base par vote dala hai, aur anti-india soch ke leader ko bhi pzirai mili hai (jo k kuch bar halat k mutabiq drust bhi tha), laikin ab hamari qoom main itna shaoor hai, India ko choor kar jo leader un k zati masloon par twajah dai us ko vote milti hai.
Note: yeh meri zati raye hai ghalt sabat bhi ho sakti hai, zmana hi batay ga.

آپ کا نقطہ نظر بھی صحیح ہے، میں نے بھی مثال ہی دی تھی ، دائیں بائیں کی ،مطلب یہ ہوا کہ ہندوستانی عوام پاکستان کے مقابلے میں زیادہ نفرت رکھتی ہے، لیکن پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ اس قوم کی سوچ ہی حکمرانوں نے ضبط کی ہوئی ہے ، پاکستان کی تاریخ میں کبھی عوام کی مرضی سے کوئی فیصلہ ہوا بھی ہے یا نہیں ؟ حکمرانوں نے عوام کو صرف ایک ریوڑ سمجھا ہوا ہے، ہندوستان سے لاکھ اختلاف لیکن ان کی سادگی ایک مثال ہے حکمرانوں میں ، اتنے مسائل ہونے کے باوجود بھی ان حکمرانوں نے ان میں ایک قوم کا جذبہ پیدا کیا ہے ،اس کی ضرور تعریف کرنی چاہئے ، ہمارا اصل مسئلہ کشمیر ہے یہ حل ہو جائے تو باقی مسائل ثانوی ہیں - مودی مسلمانوں کے شدید مخالف ہے، بلکہ گجرات میں قتل عام کا ذمدار بھی، ایسا شخص جب اپنا اجینڈا واضح کرتا ہے تو پاکستان کے ساتھ بھی تناؤ ضرور پیدا ہو گا، ایسی صورت میں پاکستانی حکمرانوں کو مضرات خواہانہ رویہ ترک کرنا ہو گا اور ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے