Advertisement

4 دن سے لاپتہ صحافی نگارخان نیازی کی بازیابی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر

Loading X post…
Open original post on X


4 دن سے لاپتہ ڈیجیٹل میڈیا کے دوست نگار خان نیازی کی بازیابی کے لئیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع!ایڈووکیٹ ایمان مزاری،چوہدری اویس یونس کے ذریعے عدالت سے رجوع کیا گیا اور استدعا کی گئی ہے کہ نگار خان نیازی کو عدالت میں پیش کیا جائے،لاپتہ کرنے والے افراد کیخلاف کارروائی کی جائے اگر نگار خان نیازی کیخلاف کوئی ایف آئی آر ہے تو سامنے لائی جائے!یاد رہے نگار 4 دن سے لاپتہ ہیں انکی فیملی پریشان ہے
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: