عرض پاک میں ہر کوئی ہر سطح ایک دوسرے کا گلا کاٹنے میں مصروف ہے دوائی، پھل ،گھی، ،سبزی، مصالے ، دودھ، بیکری وغیرہ کون سی ایسے چیز ہے جو اس مکروہ دھندے سے محفوظ ہو
شاباش پاکستانیوں۔۔ مثال بن جاؤ ساری دنیا کے لئے۔۔ بد اخلاقی کی کوئی حد باقی نا رہے۔۔ اس بے چارے محسن بھٹی کی بھی کیا لائف ہے۔۔ اسے گھروالے بھی پسند نہیں کرتے ہونگے۔۔گھر والے صبح کوئی چیز لینے بھجتے ہونگے۔۔ یہ سارا دن خالص چیزیں ڈھونڈتا ہو گا۔۔ اور شام میں پھر خالی ہاتھ گھر جاتا ہو گا۔۔۔
:biggthumpup: