پاک فوج کا عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے دوبارہ انکار- برطانوی اخبار گارڈین
پاک فوج کا عمران خان کے ساتھ مذاکرات سے دوبارہ انکار- برطانوی اخبار گارڈین پاک فوج نے ایک بار پھر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔
برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل میں عسکری قیادت سے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی تھی۔
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے فوج کی قیادت کے ساتھ بات چیت پر رضامندی ظاہر کرنے کے بعد سینیئر فوجی ذرائع نے برطانوی جریدے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فوج بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات یا معاہدہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ گارڈین میں شائع رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی چند ماہ سے فوج سے بات چیت کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش بھی کی، جس میں انہوں نے اپنی رہائی کےلیے فوج سے ڈیل کی کوشش کی تھی۔ برطانوی اخبار کے ایک سوال پر بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اپنی گرفتاری سے اب تک انکا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں لیکن وہ اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کے خواہاں ہیں۔
خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی ماضی میں اپنی حکومت گرانے اور اپنی قید کی ذمے داری اسٹیبلشمنٹ پر عائد کرچکے ہیں۔
Pakistan military has no intention of cutting deal with jailed former prime minister Imran Khan – sources
Speaking from his jail cell, the former superstar cricketer had told the Guardian he would be willing to engage with army leadership
Pakistan’s military has no intention of entering into negotiations or cutting a deal with incarcerated former prime minister Imran Khan, senior military sources told the Guardian, after Khan said he would be willing to engage with the army leadership from his jail cell.
Khan, who is being held in Pakistan’s Adiala jail, is banned from meeting journalists but the Guardian was able to submit questions through his legal team.
In his responses, Khan said he has had “no personal engagement with the military” since he was arrested and imprisoned in August last year.
However, he said he would not rule out doing a deal with Pakistan’s powerful military establishment, despite previously accusing them of bringing down his government and being behind his incarceration.
Napak fauj say kon baat karna chahta hay. Baat siraf aik cheez per ho sakti hay kay yeah baygherat ****** ****** khusray apni aainee hadood may rahain.