پچھلے 5 سالوں کے دوران معاشرتی اقدار کی تباہی میں شدت دیکھنے میں آئی جسے روکنے کیلئے اقدامات کرنا وقت کی ضرورت : وزیر دفاع
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 2018ء کے عام انتخابات میں جو واردات کی گئی اسے ریورس ہونا چاہیے کیونکہ اس کا خمیازہ پوری قوم اب تک بھگت رہی ہے۔ اس واردات کے پیچھے چھپے کردار آہستہ آہستہ قوم کے سامنے آ رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے دوراقتدار میں جو ناقص معاشی پالیسیاں اپنائیں اس کے اثرات سے باہر نکالنے اور ملک کو بہتری کی جانب گامزن کرنے کیلئے اقدات کر رہے ہیں، مالی مشکلات پر جلد قابو پا لیں گے۔
انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ جو بھیانک کھیل کھیلا گیا اس نے ہمارے معاشرے کی معاشرتی اقدار اور ایک نسل کی اخلاقیات کو برباد کر دیا ہے۔ پچھلے 4 سالوں میں ملک کی معیشت تباہ کر دی گئی، جو کچھ ہوا وہ 75 سالوں کی ہونے والی کوتاہیوں کا نتیجہ ہے۔
لیڈر کا کردار قابل تقلید ہوتا ہے، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ سچے لیڈر تھے اس لیے لوگ ان پر اعتماد کرتے تھے اب سیاسی لیڈران میں جھوٹ، سچ کی تفریق ختم ہو چکی ہے۔
وفاقی وزیر کا وکلاء سے خطاب میں کہنا تھا کہ کیا آپ کو یقین تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا صدر پرویز الٰہی بنے گا اور جس فواد چوہدری کیخلاف پرویز الٰہی بیان دیتے تھے آج وہی انہیں تحریک انصاف کی صدارت کا لیٹر پیش کر رہا ہے، پچھلے چار پانچ سال کی سیاست کی یہ مکمل تعریف ہے۔ موجودہ سیاسی لیڈران اپنی زبان سے 2 ہفتوں کے بعد ہی بدل جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے 5 سالوں کے دوران معاشرتی اقدار کی تباہی میں شدت دیکھنے میں آئی جسے روکنے کیلئے اقدامات کرنا وقت کی ضرورت بن چکی ہے۔ تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی چودھری ارمغان سبحانی، صدر بار مقصود احمد بھٹی، نائب صد ر مہر قدیر اکبر، جنرل سیکرٹری احسن اسماعیل سمیت وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
جو، اے،،،،،اَیں اَیں،،پَیں پَیں چیپھڑ۔۔۔۔ اب ******** رنگباز درباری ،،، معیشت کی کشتی ڈبونے کے بعد پتلی گلی سے نکلنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے،،،انہیں نہیں پتہ کہ معیشت کی کشتی کیساتھ،،،***** لیگ کی کشتی بھی ڈوب چکی ہے
پھر تو اس ********* سور کے بچے بلڈاگ **** صفدر کے گھر کسی ***** چوہے کی شکل کے **** کے زنا سے پیدا ہوئے ********* خاجے **** کی جگہ ڈار کو اسمبلی ممبر بنایا جایے اس ********* گشتی کے بچے خاجے **** کو تو اس خنزیر حرامئ مرتد کافر نطفہ حرام سور کی نسل کے اعجاز امجد کتے نے کئی کروڑ روپے کی وصولی کرکے باجوے سے دھاندلی کرواکے کے جتایا بالکل ریورس ہونا چاہے یہ *********** کلرک ********* چور فرڈیا صحیح بھونک رہا ہے ریورس کرو اور حرامئ باجوے نے جو بیس سیٹیں دھاندلی کرکے پی ٹی آئی کو ہروائیں وہ بھی واپس ملنی چاہئیں