Re: 1999's Nawaz Sharif was dictator but now Nawaz Sharif is very much democratic :- Najam Sethi
Aur 1999 ke bad jesay hi Nawaz Dictator se Democratic
bna tu Najam ke waray niyaray ho gey...35 Puncture ke
bad abhi kafi kamae kar li ha...Once Dictator and now
Democratic..Nawaz Zinda Baad....
in ko apni izzat zillat ka koi ehsaas nahi, behis hochuke hen, in ko bohot achchi tarha maalum he ke in pe loog ab thukte hen, zahir he patwaaario ke alaawa, in ka ehsaas mar chuka he, ab is bc sethi ko hi dekh lo, is ki umer dekho oor kartut dekho, kisi time bhi aik jhatke me patli gali se nikal jai ga, magar marte dam tak begherat ko badkaarion se fursat nahi milni
یہ مُچھڑ کس قدر کمینہ ہے کہتا ہے ہم بہت بڑے نیوٹرل اور فیکٹ اور سچ بولتے ہیں اور گواہی دیتا ہے مسٹر فُوقا جی شیٹی صاحب جو بولتے ہیں حق بولتے ہیں۔ یار شیٹی اور نیوٹرل سچا حق بولنا والا ایسا ہی ہے جیسے متھیرا دعویٰ کرے میں سب سے زیادہ شرم و حیا کی پیکر ہوں مشرقی تہذیب و تمدن میرے پر ختم ہو جا تا ہے ۔۔۔ خود ہی مدعی خود ہی قاضی ۔
Re: Nawaz Sharif praising the great dictator, Hazrat, Maulana, Marhoom Zia-Ul-Haq
ضیائی پنیری میں اگنے والے خودرو دانشور حضرات سے دست بستہ گزارش ھے کہ پانامہ پیپرز عمران خان نے لیک نہیں کئے تھے، یہ گناہ انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس نامی تنظیم سے سرزد ہوا تھا۔
پانامہ لیکس کئے کسی اور نے، ان پیپرز میں نام آیا نوازشریف کی اولاد کا، اور گالیاں آپ دے رھے ہیں عمران خان، شوکت خانم اور جمائما کو۔
یہ تو ایسے ہی ہوا کہ آپ کے شناختی کارڈ پر ولدیت کے خانے میں نام لکھا ہو معراج دین کا اور آپ اپنے ہمسائے امام دین سے شکوہ کرنے لگ جائیں کہ نہ وہ آپ کا ہمسایہ ہوتا اور نہ آپ دنیا کی تکلیفیں سہنے کیلئے پیدا ہوتے۔
شرم اور حیا تو آپ لوگوں نے کب کی شریف فیملی کی تجوریوں میں گروی رکھوا لیں، عقل اور لاجک بھی اپنی ذہنی غلامی کے باعث گنوا بیٹھے ہیں ۔ ۔ ۔
اس پوسٹ کے مخاطب جاوید چوہدری سے لے کر رعایت الشریف الفاروقی اور رضوان الحمزہ الرضی جیسے کرائے کے دانشور ہیں ۔ ۔ ۔ پٹواریوں کیلئے ایک علیحدہ سے پوسٹ کی جائے گی، اس لئے وہ اس پوسٹ میں اپنی تشریف گھسانے کی کوشش مت کریں!!!
Re: Nawaz Sharif praising the great dictator, Hazrat, Maulana, Marhoom Zia-Ul-Haq
Gen Zia was the worst dictator in the history of Pakistan.He is responsible for judicial murder of Z A Bhutto.Guns and drugs became abundant in Pakistan during his rule.The worse blunder he made was to groom and nurture Nawaz who started looting Pakistan in 1980s and is still looting it .Anyway Zia paid dearly for his misdeeds. He got his reward.
Re: Nawaz Sharif praising the great dictator, Hazrat, Maulana, Marhoom Zia-Ul-Haq
آج جو پٹواری کہتے ھیں کہ نواز شریف نے پہلے ڈکٹیڑ کا ساتھ دیا تھا مگر اب وہ اپنے روہانی باپ کا راستہ چھوڑ چکا ھے ۔۔۔ کیا کوئی ن لیگیا نواز شریف کو کوئی ایسا انٹرویو دیکھا سکتا ھے جس میں وہ یہ اقرار کررھا ھے کہ اسنے ماضی میں جنرل ضیاء کا ساتھ دیکر غلطی کی تھی اور وہ قوم سے معافی مانگ رہا ھے۔۔۔۔ (serious)