- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
پٹرول پمپس ایک کی بڑی تعداد پورے پیسے لیکر کم مقدار میں پٹرول بیچ رہی ہے یعنی 10 لٹر پٹرول ڈلواو تو تین لٹر پٹرول کم ڈالتے ہیں لیکن قیمت 10 لٹر کی وصول کرتے ہیں۔ پیمانے میں گڑ بڑ کر رکھی ہے۔ یہ بددیانتی اور چوری چکاری متعلقہ حکام کی ملی بھگت کے بغیر ممکن نہیں۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Q7LfyzF1/Adnan-Adil-3.jpg
Last edited by a moderator:





