پاکستان کے معروف نیوکلیئر طبیعیات دان اور تجزیہ نگار ڈاکٹر پرویز ہود بھائی کے مطابق ملک میں ’عام انتخابات سے قبل ہی نتائج طے کر لیے گئے تھے۔‘ انہوں نے امریکی شہر ڈیلیس میں’اسلام میں سائنس کی اہمیت‘ کے موضوع پر مبنی ایک سمپوزیم کے موقع پر ڈی ڈبلیو اردو کی نامہ نگار مونا کاظم شاہ سے گفتگو میں ان خیالات کا اظہار کیا۔
This so called guy is a PHD...what has he done for the country..Does he have any patents ? Did is create a company or create jobs using his knowledge ? I dont think so.
This so called guy is a PHD...what has he done for the country..Does he have any patents ? Did is create a company or create jobs using his knowledge ? I dont think so.
پاکستان کی عوام نے جو ووٹ ڈالے کس کو ڈالے؟ اور کسے نہیں پتا تھا کون جیتے گا ؟ یہ بک بک ہمیشہ کو جاری رہے گی جب تک ارباب اختیار نے ان جونکوں سے ملک کو پاک نہ کیا
This Beyhood Bhai is not socialist communist --- He is anti Pakistani snake pretending to be one and this Socialism / communist fever is long gone ---- Now it is all about money Even founder of these ideologies like China and Russia don,t have that --- With this guy he needs attention and recognition and that he can,t get it with anti Military and anti Pakistani slogans
He needs a new "Choran" to sell like --- Liberalism candle etc
چلو اس معاملے پر دیسی لبرل، مولوی (ٖفضل الرحمٰن و سراج الحق، خادم حسین)، جمہوریت پسند (نون اور پی پی پی، اے این پی وغیرہ) سب کے سب متحد ہیں کہ آپ کے موجودہ اباجی عمران خان کو آپ کے وردی والے اباجی نے گود لیا ہے۔ پاکستان کا مرکزی میڈیا اور بین الاقوامی میڈیا بھی یہی کہہ رہا ہے۔ تحریک لوٹا عرف تحریک انصاف کی مگر وہی ایک ٹانگ۔