’ایک سیاسی جماعت‘ کی طرف سے جاری ’آزادی مارچ‘ کی آڑ میں اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی نقل و حرکت کی جا سکتی ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے تمام کسٹمز فیلڈ دفاتر کو ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ ’ایک سیاسی جماعت‘ کی طرف سے جاری ’آزادی مارچ‘ کی آڑ میں اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی نقل و حرکت کی جا سکتی ہے