Advertisement

‏وزیراعظم عمران خان کا اکنامک اینڈ سوشل کونسل فورم سے خطاب

Advertisement
karachi and overseas Pakistanis could not sustain the corruption of Punjabs and Sindhs anymore.
 
ایک بلند قد آور شخصیت کا مالک یہ شخص دنیا کے حکمرانوں میں اپنی تیزی سے پہچان بنا رہا ہے کہ حکمرانی صرف اپنی ذات کے لیے نہیں کی جاتی بلکہ اس کا مقصد اللہ کی مخلوق کی خدمت ہونا چاہیے حقیقت میں اس میں ہی اس رب کریم کی رضا پوشیدہ ہے اور یہ سوچ بڑے کم لوگوں میں پیدا ہوتی ہے اور ان سے اس مقصد کے لیے کام لیا جاتا ہے
جن کو کوئی مقام بلندی ملتی ہے اور وہ یہ سوچتے ہیں کہ اس کے ذریعے لوگوں کی خدمت کی جائے
​