Advertisement

‏مقبوضہ کشمیر میں 71 ہزار افراد کیلئے صرف ایک وینٹی لیٹر ہے، شہریار آفریدی

ایسے اگر انڈٰیا آفریدی سے پوچھ لے کہ پاکستان میں کتنے بندوں کے لئے ایک وینٹیلیٹر ہے تو جواب ہوگا ایک لاکھ چار ہزار۔
اور کشمیر کو چھوڑ کر بقیہ انڈیا میں یہ شرح اور خراب ہے۔