Advertisement

‏لگتا ہے پولیس کرائے کی پولیس بن گئی، پولیس کی اپنی عزت نہیں رہی:چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا غیر معیاری تفتیش پر پولیس پر برہمی کا اظہار۔
لگتا ہے پولیس اب کرائے کی پولیس بن گٸی ہے،پولیس کی اب اپنی عزت نہیں رہی،ادارے کی عزت ہونی چاہیے،پولیس اور پٹواری کا شاہی سسٹم ختم ہونا چاہیے،
ریاست کرپشن اور سمگلنگ کرنے میں معاونت کرتی ہےاس کیس میں اصل ملزم تو پولیس کو بنانا چاہیے۔
چیف جسٹس قاضی فائز
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
چیف sahab aap ki bhi izzat nahi rahi, zara bhes badal kar awaam mein niklein aur apney bare mein poochein to sahi.
Allah hi aap k saath insaaf kare ga.
 
Advertisement
سپریم کورٹ کا غیر معیاری تفتیش پر پولیس پر برہمی کا اظہار۔
لگتا ہے پولیس اب کرائے کی پولیس بن گٸی ہے،پولیس کی اب اپنی عزت نہیں رہی،ادارے کی عزت ہونی چاہیے،پولیس اور پٹواری کا شاہی سسٹم ختم ہونا چاہیے،
ریاست کرپشن اور سمگلنگ کرنے میں معاونت کرتی ہےاس کیس میں اصل ملزم تو پولیس کو بنانا چاہیے۔
چیف جسٹس قاضی فائز
Loading X post…
Open original post on X
​
Ab?
Hamari police hamesha sey karaye ki rahi hai