- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
لاہور ہائیکورٹ مین عمر ڈار کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر
جسٹس علی باقر نجفی کچھ دیر بعد عثمان ڈار کی درخواست پر سماعت کریں گے
دائر درخواست میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے
درخواست عثمان ڈار کیجانب سے ابوز سلمان خان نیازی نے دائر کی یے
عمر ڈار گزشتہ رات نجی ہوٹل پر کھانا کھانے کے لئے گئے، موقف
40 سے زائد افراد جن مین پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد اغواء کر کی لے گئے، موقف
مغوی کی والدہ سیالکوٹ سے خواجہ آصف کیخلاف الیکشن لڑ رہی ہین، موقف
مغوی کے خاندان کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشان بنایا جا رہا یے، موقف
عدالت عمر ڈار کو بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم دے، استدعا
لاہور ہائیکورٹ مین عمر ڈار کے مبینہ اغواء کیخلاف درخواست دائر کردی گئی
دائر درخواست میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے
درخواست عثمان ڈار کیجانب سے ابوز سلمان خان نیازی نے دائر کی یے
عمر ڈار گزشتہ رات نجی ہوٹل پر کھانا کھانے کے لئے گئے، موقف
40 سے زائد افراد جن مین پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد اغواء کر کی لے گئے، موقف
مغوی کی والدہ سیالکوٹ سے خواجہ آصف کیخلاف الیکشن لڑ رہی ہین، موقف
مغوی کے خاندان کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشان بنایا جا رہا یے، موقف
عدالت عمر ڈار کو بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم دے، استدعا
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





